عورت کی زندگی میں کوئی دوسرا مرد ہے یا نہیں اس کا پتہ ان تین نشانیوں سے چلتا ہے
اچھے لوگوں کو ٹھوکر مار دو گے تو وہ ٹوٹیں گے نہیں لیکن فیصل کر تمہاری زندگی اور تمہاری پہنچ سے بہت دور چلے جائیں گے زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو وعدے تو نہیں کرتے لیکن نبھا بہت کچھ جانتے ہیں اپنی زندگی میں ایسے دوست کو شامل کرو جو آئینہ اور سایہ بن کر ساتھ رہے کیونکہ آئنہ جھوٹ نہیں بولتا اور سایہ ساتھ نہیں چھوڑتا لوگوں سے دھوکہ کھانے کے بعد انسان اتنا محتاج آتا ہے کہ اسے اچھے لوگوں سے بھی ڈر لگنے لگتا ہے
اللہ وہ دکھ بھی ختم کردیتا ہے جو ہمیں لگتا ہے کہ ہمیشہ ہماری ذات کا حصہ رہیں گے وہ غلطی سب سے بڑی غلطی ہے جس کے غلط ہونے کا احساس نہ ہو احساس کرتے ہیں امیر وہ ہے جس دل میں اوروں کے لیے احساس ہوں جن کو احساس ہی نہ ہو ان سے شکوے کیسے سیرتوں کا حسن کیا جانے صورتوں کے بھکاری لوگ رشتوں کی خوبصورتی ایک دوسرے کی بات برداشت کرنے میں ہے اگر بے عیب انسان تلاش کرو گے تو اکیلے رہ جاؤ گے
جو تمہارا غصہ برداشت کرے اور ثابت قدم رہے وہ تمہارا سچا دوست ہے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سے کسی نے پوچھا کہ انسان برا کب بنتا ہے تو آپ نے فرمایا جب وہ اپنے آپ کو دوسروں سے اعلی سمجھنے لگتا ہے مخلص دوست کے اندر اتنا پیار چھپا ہوتا ہے جیسے ایک چھوٹے سے بیج کے اندر پورا درخت چھپا ہوتا ہے اور سیرت میں سب سے بڑا فرق یہ ہے کہ سورت جو کہ دیتی ہے جبکہ سیرت پہچان کرواتی ہے کسی کا دل مت دکھاؤ ہوسکتا ہے وہ تمہیں ایسے چاہتا ہوں جیسے مرنے والا زندگی
کسی کو چاہو اور وہ تمہیں ٹھکرا دے تو یہ اس کی بد نصیبی ہے اس کے بعد تم اس کو زبردستی اپنانا چاہو تو یہ تمہارے نفس کی ذلت ہے اگر کوئی تم سے پوچھے بتاؤ زندگی کیا ہے تو ہتھیلی پر ذرا سی خاک رکھنا اور اڑا دینا اس دنیا میں سب سے زیادہ جو چیز پریشان کرتی ہے وہ ہے اپنوں کی دوری عورت کی زندگی میں کوئی دوسرا مرد ہے یا نہیں اس کا پتہ ان تین نشانیوں سے لگتا ہے اگر عورت ناراض ہونے کے بعد خود ہی آپ کے پاس لوٹ آئے آپ کو وقت دے آپ کی قدر کرے آپ کو کھونے سے ڈرتے تو سمجھ جائیں کہ اس کی زندگی میں آپ کے سوا کوئی نہیں
Leave a Reply