عرب کا 118 سالہ بڈھا

گلوب نیوز!میرا شوہر اب بھی نوجوان لڑکیوں کو گھورتا ہے اور مزید شادی کا خواہش مند ہے اگر چہ اب اس کی عمر 125 سال ہوگئی ہے . لیکن اس کی طاقت اب بھی جوانوں کی طرح‌ہے . اور کسی گھوڑے کی طرح صحت مند ہے . یہ کہنا ہے سلمان المل کی بیوی کا جس کی عمر اس وقت 125 سال ہے . اور 118 سال کی عمر میں اس کے ہاں‌بچے کی پیدائش بھی ہوئی . جب اس کے روز

مرہ معمولات کے بارے میں‌پوچھا گیا تو اس کا کہنا تھا کہ روزانہ دو سے تین میل پیدل چلتا ہے اور اس نے کبھی گاڑی کی سواری نہیں‌کی . اس کے ساتھ بازاری کھانے کبھی نہیں‌کھائے ہمیشہ گھر کا صاف ستھرا کھانا کھایا . اس کے ساتھ ایک خاص قسم کا قہوہ جو کہ اینائز ، تھائی ، کارب پر مشتمل ہوتا ہے اس قہوہ کے ابرے میں‌سلمان المل کا کہنا تھا کہ اس قہوہ میں‌کچھ ایساہے جو

مردے کو بھی زندہ کر دیتا ہے اس لئے میں‌اس کو اپنے استعمال میں‌50 سال زائد عرصہ سے رکھا ہوا ہے .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *