آج کہاں کہاں بارش کاامکان ہے اورکہاں سورج آگ برسائے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی
اسلام آباد(ویب ڈیسک )آج بھی سورج آگ برسائے گا ،ملک بھر میں موسم گرم اور خشک رہے گا محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر
حصوں میں موسم گرم اور خشک رہا تاہم میدانی علاقے شدیدگرمی کی لپیٹ میں رہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق آج اسلام آباد میں موسم شدیدگرم اور خشک رہے گا۔تاہم شام/رات میں آندھی اور گرج چمک کا امکان ہے۔ جبکہ گزشتہ روز اسلام آباد میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہا۔ اسلام آباد(ویب ڈیسک )آج بھی سورج آگ برسائے گا ،ملک بھر میں موسم گرم اور خشک رہے گا محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک گرم رہے گا۔
Leave a Reply