1 گلاس عصر کے وقت پیو اور دوبارہ جوان ہو جائو
ا یہ تو سب ہی کی خواہش ہوتی ہے کہ سدا جوان اور حسین رہے لیکن ایسا ممکن نہیں کیونکہ ہر کام کا ایک وقت مقرر ہے لیکن اگر آپ کچھ قدرتی چیزوں کو اپنے استعمال میں لے تو کافی حد تک آپ اپنے آپ کو جوان رکھ سکتے ہیں اور اپنی عمر سے چھوٹے نظر آسکتے ہیں اور انہیں قدرتی چیزوں سے بنا ایک شربت آپ کو بنانا سکھاؤں گی
جو آپ کی جوانی کو برقرار رکھے گا اسے پینے کا وقت بھی بہت خاص ہے اور اس میں موجود تمام چیزیں دیں
تو سب سے پہلے آپ نے بھینس کا خالص اور تازہ دور لینا ہے آدھا گلاس کے قریب آپ بھینس کا تازہ دودھ لیں گے اب آپ نے جو چیز اس میں ڈالنی ہے وہ حنی یعنی کے شہد، شہد کا اپنے بس ایک چمچ ہیں اس میں ڈالنا ہے یا آپشنل ہے اگر آپ چاہیں تو شہد کی جگہ چینی بھی ڈال سکتے ہیں اب جو چیز اپنے لینی ہے وہ ہے انار
انار کے دانے آپ نے لینے ہیں بس ایک چوتھائی کپ آپ انار کے دانے لیں گے اگر آپ چاہیں تو انار کی جگہ اسٹرابری کا بھی استعمال کرسکتے ہیں تقریبا دو اسٹرابریز اس کے لیے کافی ہوگی اب جو آخری چیز اپنے اس میں ڈال دیں گے وہ ہے بادام۔ یعنی کے بادام تقریبا پانچ باداموں کو لے کر اس میں ڈال دیں اور جوسر میں ڈال کر اس کا جوس بنا لیں اور یہ دیکھیں آپ کے دل کو جوان رکھنے والا جوس تیار ہے اسے اپنے ایک گلاس روزانہ شام عصر اور مغرب کے درمیان پینا ہے اسلام مغرب کے درمیان اس لیے کہ اس وقت تک تقریبا پیٹ ہلکا ہوجاتا ہے اور بھوک بھی لگ جاتی ہے اور جب آپ کا پیٹ تھوڑا خالی ہوگا تو یہ جوس زیادہ دیر سے اثر کرے گا اس جوس کی بدولت آپ کے چہرے پر بڑھتی عمر کے اثرات کم ہونے لگیں گے اور چہرے کی خوبصورتی اور دلکشی واپس آنے لگیں گی
تو دوستو یہ تھی میری آج کی اسپشل نسخہ امید کرتی ھوں آپ لوگوں کو پسند آئی ہوگی اگر اچھا لگے تو لائیک کریں کمنٹ کریں اور شئیر کریں اور ساتھ ہی ساتھ میرے چینل کو سبسکرائب کرنا تو بالکل بھی مت بولیں چلیں اب اجازت دیں انشاءاللہ پھر بھی ملتی ہونی کسی نسخہ کےساتھ تب تک کیلئے اپنا بہت سارا خیال رکھے گا دعاؤں میں یاد رکھئیے گا اللہ حافظ
Leave a Reply