سونا لے لو سونا سونے کی قیمت مِیں اتنی زیادہ کمی کہ ہر کوئی خرید سکتا ہے پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر
گلوب نیوز!سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1200 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ3 ہزار روپے ہوگئی ہے۔
دس گرام سونے کی قدر 872 روپےکم ہوکر 88263 روپے ہے۔صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 6 ڈالر کم ہوکر 1770 ڈالر فی اونس ہے۔
Leave a Reply