صرف چار مرد عورت سے سچی محبت کرتے ہیں
قدرت نے مرد کو طاقت اور عورت کو زبان دے کر حساب برابر کردیا۔ غربت مرد کو ن نگ ا کردیتی ہے اور پیسہ عورت کو ۔ گناہ کا اصل مرکز۔۔ عورت کاجسم اور مرد کا دماغ ہے۔ میں نے حسین عورتوں کو عام طور پر بے ضمیر اور لالچی پایا ہے ۔ عورت کو ناقص العقل کہنے والے عورت کو ایک ادا پر اپنی عقل کھو بیٹھتے ہیں۔ عورت مرد پر بہت جلد اثر کرتی ہے۔
وہ دونوں میں نہیں گھنٹوں میں پاگل ہوجاتا ہے۔ اورمرد عورت پر بہت دیر بعد اثر کرتا ہے۔ اور اتنا گہرا اثر کرتا ہے کہ عورت ساری زندگی سنبھل نہیں پاتی۔ اگر عورتیں بھی غیر ت کے نام پر ، مردوں کو ق ت ل کرتیں۔ تو مرد صرف بیالوجی کی کتابوں میں ملتے۔ ویسے عورت آزادانہ رہنا چاہتی ہے ۔ ظاہر کرتی ہے کہ اسے کسی کی ضرورت نہیں ، مگر زندگی کے ہر موڑ پر مرد کی محتاج نظر آتی ہے۔ یہاں تک کہ اپنا دکھ ، درد سنانے کےلیے بھی مرد کا کندھا تلاش کرتی ہے۔
عورت کبھی بھی مرد سے مطمئن نہیں ہوتی اس میں ہمیشہ بہترین کی گنجائش موجود ہوتی ہے۔ کم عقل عورت اپنے شوہر کو غلام بناتی ہے اور خود ایک غلام کی بیوی کہلاتی ہے۔ جبکہ عقلمند عورت اپنے شوہر کو بادشاہ بناتی ہے۔ اور خود ا سکی ملکہ بنتی ہے۔ عورت کے ہمدرد صرف چار مرد ہیں۔ باپ ، بھائی ، خاوندا ور بیٹا۔ باقی کسی اور مرد سے ہمدردی عورت کےلیے خطرناک ہے۔عورت امیر آدمی نہیں چاہتی ، خوبصورت یا شاعر بھی نہیں ، وہ ایک ایسا مرد چاہتی ہے جو اس کی آنکھوں کو پڑھ سکے ، اس کا ہاتھ اپنے سینے پر رکھ کر کہہ سکے کہ یہاں تمہارا گھر ہے۔
Leave a Reply