سردی کی شدت میں مزیداضافہ، آئندہ 24گھنٹے موسم کیسا رہے گا،محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

گلوب نیوز! آج پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا ۔ تا ہم کشمیر،بالائی خیبرپختونخوااورگلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے۔

اس دوران پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں رات کے اوقات میں شدیددھند چھائےرہنے کا امکان ہے۔

منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا ۔ اس دوران پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اور رات کے اوقات میں شدیددھند چھاۓ رہنےکا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرداور خشک جبکہ شمالی بلو چستان ،شمالی علاقہ جات، کشمیر اور بالائی خیبر پختو نخوا میں شدید سرد رہا۔تاہم گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختو نخوا میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور برفباری ہوئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *