سردیوں میں موزے کے اندر صرف ایک پیاز رکھ کر سونے سے آپ کو ایک نہیں بلکہ 4 کون سے بڑے فائدے حاصل ہوسکتے ہیں؟

جرابیں پہننے سے ہمیں کئی فائدے ہوتے ہیں، ایک تو ہمارے پائوں مٹی اور گرد سے بچ جاتے ہیں اور سب سے اہم جرابیں پائوں کو کالا ہونے سے بچاتی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ماہرین یہ بھی بتاتے ہیں کہ جرابوں میں پیاز کو رکھ کر پہننے اور پہن کر سونے سے بہت فائدہ ہوتا ہے۔

جرابوں میں پیاز کو رکھنے کے فائدے

• جنرل آف ریسرچ گیٹ کے مطابق: ” پیروں میں جرابین پہن کر سونے سے پائوں میں خشکی نہیں ہوتی یہ ٹھنڈے موسم میں سردی سے بھی جسم کو بچانے میں مدد کرتی ہیں او اگر انہی جرابوں میں پیاز کو کاٹ کر رکھ لیں تو اس سے ہمارے پائوں کی رگیں اور ان میں موجود خون کی گردش بہتر ہوجاتی ہے۔”

• پیاز میں فاسفورک ایسڈ موجود ہوتا ہے اور جب یہ جسم میں داخل ہوتا ہے تو خون کو زہریلے مادوں سے پاک کرکے خون بنانے میں مدد دیتا ہے۔

• دن بھر کی تھکان کو دور کرنے اور جسم کو فعال بنانے میں مدد دیتا ہے۔

• ڈاکٹر لارن فریڈ کہتے ہیں کہ: ” پیاز کو جرابوں میں رکھنے سے کانوں کا درد، دانتوں کی تکلیف اور مثانے کے مسائل کنٹرول ہو جاتے ہیں کیونکہ پیاز میں زنک اور سلفر سمیت دیگر کیمیائی مرکبات پائے جاتے ہیں جو ان مسائل کو دور کرنے میں آپ کی بڑی مدد کرتے ہیں۔”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *