دماغی کمزوری ، وقت سے پہلے بال سفید ہونے

پوری دنیا میں اور خاص کر پاکستان میں دماغی کمزوری بالوں کا وقت سے پہلے سفید ھو جانا دائمی نزلا زکام بہت عام ھو گیا ھے اس وجہ ھماری خوراک کا خالص نہ ھونا ھوا کا صاف نہ ھونا گردوغبار اور دھواں ھیں۔ آپ ھمیشہ اچھی اور خالص خوراک لیں صبح سویرے اٹھ کے سب سے پہلے نماز پڑھیں اور پھر واک اور ھلکی پھلکی ورزش کریں اس کے فریش ھو کر ناشتہ کریں. صبح کا نشتہ بہت ضروری ھے تو چلیں دوستو آپ کے ساتھ ایک بہت ھی اچھا نسخہ شئیر کرتے ھین جو ھمارے ایک دوست نے بھیجا ھے۔ اس کو اتعمال کریں اللہ شفا ضرور دے انشاللہ ۔

نسخہ

7 عدد بادام اور 7 عدد کشمش رات کو پانی میں بھگو کر برتین ڈھک کر رکھ دیں ۔ صبح نہار منہ بادام کو چھیل کر کشمش کے ہمراہ نوش فرمالیں ۔ انشاء اللہ 2 سے 3 ماہ استعمال سے ان امراض سے چھٹکارا حاصل ہوجائے گاانشاللہ

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *