لہسن کو اتنے منٹ اپنے منہ میں رکھیں، پھر جسم میں ایسی تبدیلی آئے گی کہ آپ کو خود بھی یقین نہ آئے گا
گلوب نیوز! لہسن کے فوائد سے دنیا میں کوئی بھی انکار نہیں کرسکتااور اسے لوگ کئی طرح کی بیماریوں کو ٹھیک کرنے اور ادویات بنانے کے لئے استعمال کرتے ہیں. یہ دل کی بیماریوں اور بلڈ پریشر کو ٹھیک کرنے کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے.خون گاڑھا ہونے اور کولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے شریانیں بند ہونے لگتی ہیں لیکن اگر لہسن استعمال کیا جائے تو خون پتلا ہونے لگتا ہے. کئی معالجین کا ماننا ہے
کہ لہسن معدے، کولون،مثانے،پھیپھڑوںاور چھاتی کے کینسر کے لئے بھی بہت مفید ہے.لہسن ایک مادہ ایلی سین بناتا ہے جو کہ بیماریوں کے خلاف لڑنے میں مدد دیتاہے. اگر آپ لہسن سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تولہسن کی ایک توڑی کو30منٹ تک منہ میں رکھیں اور اسے چوستے رہیں.اگر چاہیں تو اسے چبا بھی سکتے ہیں اور30منٹ تک منہ میں رکھنے کے بعد اسے تھوک دیں.جیسے جیسے یہ آپ جیسے یہ آپ کے تھوک میں شامل ہوکرمعدے میں جائے گااور خون میں ملے گا ویسے ویسے آپ اپنے اندر مثبت تبدیلی محسوس کریں گے.آپ چاہیں تو بعد میں لہسن کی بدبو ختم کرنے کے لئے پیسٹ کرلیں،چاہیں تو کافی کے چند دانے بھی چبائے جاسکتے ہیں.چینی لوگ لہسن کو کھانے کا یہ طریقہ استعمال کرتے ہیں اور اس کی وجہ سے انسانی جسم کی صفائی ہوتی ہے اور اس میں سے زہریلے مادے نکل جاتے ہیں.یہ طریقہ خون،گردوں،پھیپھڑوں اور معدے کو صاف کرکے دل کو مضبوط کرتا ہے اور ساتھ ہی ہماری بھوک بڑھانے کے ساتھ مدافعتی نظام کو تقویت دیتا ہے.اگرآپ کو شدید کھانسی یا گردوں میں پتھری کی شکایت ہوتو یہ طریقہ علاج ضرور آزمائیں.
Leave a Reply