آیت الکرسی کا بہت ہی مفید وظیفہ

آیت الکرسی کا عالم بننے کے لےے متعلقہ شخص ایک وقت ایسا متعین کر ے جس کی پابندی کرسکے ۔ یہ عمل اکتالیس روز کا ہے۔ وقت معینہ پر با وضوہو کر بیٹھے اور پھر گیا رہ مرتبہ درود شریف پڑھے اور آیت الکرسی تین سو مرتبہ پڑھے اور پھر آخر میں درود شریف گیا رہ مرتبہ پڑھ کر اٹھ کھڑاہو ۔اسی طرح روزانہ باوضو ہو کر یہ عمل دہراتا رہے ۔درود شریف اول بھی گیا رہ مرتبہ اور آخر میں بھی گیارہ مرتبہ پابندی سے پڑھے اور آیت الکرسی تین سو بار پڑھے ۔

اس تعداد سے نہ کم ہو نہ زیادہ۔ اکتالیس دن کے مزید جاننے کے لیے نیچے ویڈیو پر کلک کریں

اسے پڑھ کر مریض پر صبح وشام دم بھی کردیا کرے اور پانی پر بھی دم کرکے دے اور کم ازکم گیارہ دن پانی پینے کی تاکید کرے ۔ان گیارہ دنوں میں دم کےے ہوئے پانی کے علاوہ پانی نہ پئےے ۔اس کی تاکید کردی جائے ۔ سورة فاتحہ کا عمل سورةفاتحہ کے لےے کسی وظیفہ کی ضرورت نہیں ہے ۔ہم میں سے اکثر لوگ پیسہ کمانے کی دوڑ میں مصروف ہیں۔ اس دوڑ میں جیتنے کےلیے ہر جائز و ناجائز کام کر جاتے ہیں۔ ہم جھوٹ بولتے ہیں، بیواؤں کے سر سے چھت چھین لیتے ہیں۔ یتیموں کا حق کھا جاتے ہیں۔دن رات کرپشن کرتے ہیں۔ پیسہ لوٹنے کے نئے نئے طریقے استعمال کرتے ہیں اور جب ہم سے پوچھا جاتا ہے کہ بھئی آپ ایسا کیوں کر رہے ہیں؟ تو ہم بھی سردار صاحب کی طرح فخر سے بتاتے ہیں کہ ہم یہ سب کچھ اپنی اولاد کےلیے کر رہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *