آسان گھریلو نسخہ زبان یامنہ میں چھالے ،خشکی سے فوری نجات حاصل کریں!
گلوب نیوز! کسی بیماری یا جسم میں گرمی کی وجہ سے زبان پر چھالے نکل آتے ہیں یا پھر منہ خشک رہنے لگتاہے ، ایسے میں آپ کیلئے آسان نسخہ اور ذکر پیش خدمت ہے ، چاہے زبان پر چھالے ہوں یا منہ میں ، یاپھر پورامنہ ہی خشک رہتاہویا صرف صرف زبان ، دونوں صورتوں میں مفید ہیں۔ علاج: (1 ذرا سا کتھا انگلی پر لگا کر صبح شام 8 سے10 دن تک چا ٹیں۔
(2 جو کا دلیہ پانی میں پکا کر دودھ اور شہد ملا کرناشتے میں استعمال کریں۔ (3 عرق سونف دو گھونٹ کے برابر دن میںایکمرتبہ لیں۔ ذکر: تعداد ذکر 100یا سلام، یا مومن، یا اللہ 100 یا رحمان، یا رحیم، یا کریم 100 لاحول و لا قو الا باللہ 40 لا ا لہ اللہ انت سبحانک انی کنت من الظالمین یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ منہ میں بنے چھالوں کو نظرانداز نہ کریں ، یہ کینسرکاسبب بھی بن سکتے ہیں۔ نوٹ: یہ نسخہ اورذکر عرفان الحق کی کتاب اسلام اورصحت سے لیاگیا۔
Leave a Reply