سعودی میں رہنے والوں کی موجیں شادی کریں ساتھ 10 لاکھ بھی پاہیں جلدی کریں

گلوب نیوز!سعودی عرب میں‌واقع ایک تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ جو شخص‌سعودی خاتون سے جس کی عمر 30 سال یا اس سے زیادہ ہو تو اس کو ایک خطیر رقم بطور تحفہ دی جائے گی . میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ انعام 20 ہزار ریال پر مشتمل ہے جو کہ اس آدمی کو دیا جائے گا جو کہ ایک ایسی خاتون سے شادی کریں جس کی عمر 30 سال یا اس سے زیادہ ہو . لبر نامی فلاحی تنظیم کے

سر براہ عبد الرحمن الحمید نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تنظیم نے فیصلہ کیا ہے کہ جو مرد بھی 30 سال یا 30 سال سے زائد کی عمر خاتون سے شادی کرے گا اس کی خوب پذایرائی کی جائے گی اور شادی کرنے والے مرد کو حوصلہ افزائی کے طور پر 20 ہزار ریال دئیے جائیں گے.عرب میڈیا کی رپورٹس کےمطابق سعودی عرب میں 30 سال سے زائد عمر کی خاتون سے

شادی کرنے والے کو 20ہزار ریال ملیں گے۔جو پاکستانی روپے میں تقریباً 6لاکھ روپے بنتے ہیں. لیکن یاد رکھیں‌کہ اس میں‌ ان لوگوں‌کو شادیاں کرنے کا کہا گیا ہے جن کا تعلق سعودی عرب سے ہو غیر ملکی اس انعام کے مستحق نہیں‌ہونگے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *