مقدمہ

کسی اللہ والے کی جس میں حاضرین سے پوچھا گیا کہ اس دور میں سب سے زیاد مشکل کام کیا ہے۔ مختلف لوگوں نے اپنی اپنی سوچ اور علم کے مطابق جواب دیا اکثر لوگوں کی رائے تھی کہ حلال کمان ایک پرانا اس دور کا مشکل ترین کام ہے مگر سوال کرنے والے نے خود اس سوال کا جواب دیا۔

کہ اس دور کا مشکل ترین کام اپنے بچوں کی بھی اسلامی خطوط پر بات کرتا ہے۔ ظاہر ہے کہ بچے کھانے پینے کی چیز ہیں جنہیں خراب ہونے سے بچانے کے لیے قران میں رکھاجائے یا دیگر انتظامات کیے جائیں۔ پچ فتا سونے چاندی کی طرح بھی ہیں کہ انہیں تجوری میں بند کر کے خطرات سے تو نا کر دیا جائے اس ساری صورت حال کے باعث سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ہم کیا کریں؟ اس سوال کا آسان اور قابل عمل جواب یہ ہے کہ اپنے بچوں کے ان میں الله تعالی کے حضور الحاح و زاری کے ساتھ دعا کرنے کے معیاد ملی نموشدا پنی سیرت و کردار سے پیش کیا جائے۔ اور ایسے اقدامات کیے جا ئیں جن سے بچوں پر ایتھے اثرات پڑتے ہوں اور برے اثرات سے ان کی حالت ہوتی ہو۔ اور اس بلا ہر قانون خداوندی سہی ہے کہ جو کچھ انسان کے بس میں ہو کر ڈالے تو جو کچھ انسان کے بس میں نہیں ہوتا اس کا انتظام الله تعالی فرمادیتے ہیں۔ لیکن یہ انتظام بقدر عید به کاوش ہوا کرتا ہے جتنی کوشش انسان نے کی ہوگی اور بیعتا اطلاص انسان کے اندر ہوگا، الله تعالی کی مد بھی اسی کے بقت آئے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *