آج کا ایسا نسخہ جو بند شریانوں اور تنگ رگوں کو کھول دے

’’جس پھل کی اللہ نے قسم کھائی ہے‘‘ اسے استعمال کریں ۔۔شوگر اور وزن تو کم کریں ہی مگر ساتھ ساتھ ایسے حیرت انگیز فوائد حاصل کریں کہ زندگی آسان ہو جائ

ویسے تو بادام کھانے کے بہت سے فوائد ہیں پر کھائے کیسے جائیں اس کا جواب بھی اب مل گیا ۔کیا بادام ایسے ہی کھالیئے جائیں یا پھر انہیں بھگو کر کھانے کا زیادہ فائدہ ہے؟

یہ وہ سوالات ہیں جو بادام کھاتے ہوئے اکثر ہمارے ذہن میں آجاتے ہیں۔ بادام کے گرد پیلی جھلی کی وجہ سے tannin ہوتا ہے جس کی وجہ سے بادام کی غذائیت سے بھرپور فائدہ نہیں اٹھایا جاسکتا لیکن اگر اس چھلکے کو بھگو کر اتار لیا جائے تو بادام میں غذائیت زیادہ آجاتی ہے اور ساتھ ہی یہ ہاضمے کے بہتر بنا تا ہے۔

چھیلے ہوئے بادام میں lipaseنامیانزائم ہوتا ہے جس کی وجہ سے چکنائی کو ہضم کرنے میں بھی مدد ملتی ہے۔بھگوئے ہوئے بادام، انسان کے وزن کو کم کرنے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔اس میں موجود غذائیت کی وجہ سے ہماری بھوک کم ہوتی ہے اور نتیجہ کے طور پر ہم کم کھانا کھاتے ہیں۔

بھگوئے ہوئے بادام میں انٹی آکسیڈنٹ کی بھاری مقدار موجود ہوتی ہے جبکہ اس کے استعمال سے جلد تروتازہ رہتی ہے۔بھگوئے ہوئے بادام میں وٹامن بی 17اور فولک ایسڈ ہوتا ہے جو کینسر سے لڑنے میں مددگار ہوتا ہے۔بھگوئے ہوئے بادام حاملہ خواتین کے لئے بھی بہت مفید ہوتا ہے.

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *