موسم کی کیسی صورتحال رہے گی جانیں

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم میمبرز موسم کی اپڈیٹ اس مہینے کے شروع میں بارشوں کا ایک اچھا سسٹم داخل ہوگا مغربی ہواؤں کے اس سلسلے میں ملک کے بیشتر علاقوں میں میں اچھی بارشوں کی امید ہے لونگ رینج ہے تبدیلی بھی ممکن ہے تفصیلات انشاءاللہ بہت جلد

جنوبی پنجاب کے کچھ علاقوں میں موسم صاف ہو گیا ہے اور کچھ علاقوں میں ابھی بھی بادل ☁️ اور بارشِ کے امکان موجود ہیں آج دوپہر یا شام تک تمام علاقوں میں موسم صاف ہو جائے گاپنجاب میں اتوارتک موسم صاف ہو جائے گا

موسم اپ ڈیٹ:پاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے اگلے کچھ دن بھی موسم خشک اور سرد رہے گا دھند کا سلسلہ پنجاب اور جنوبی پنجاب میں شدت اختیار کر رہا ہے لاہور گوجرانوالہ اور گردونواح میں دھند کا سلسلہ جاری ہے جو شدت اختیار کر رہا ہے آنے والے دنوں میں دھند کا سلسلہ جنوبی پنجاب تک پھیل جائے گا اورمزید شدت اختیار کر جائے گا جس میں ملتا ن بہاولپور لودھراں صادق آباد رحیم یار خان لیاقت پور ظاہر پیر راجن پور خانپور روجھان جمالدین والی شامل ہے

ایک سلسلہ اگلے دو دنوں بعد بالائی علاقوں پر اثر انداز ہوگا جس سے خیبر پختون خواہ پنجاب کے کچھ علاقوں میں کہیں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا سبب بنے گا پنجاب کے مختلف علاقوں میں بادل موجود ہوں گے کچھ جگہ ہلکی بارش کچھ جگہ بوندا باندی کا امکان

دوسرا سلسلہ 10 مارچ کے بعد ملک پر اثر انداز ہوگا جس کی اپ ڈیٹ وقت پر کی جائے گی ان دونوں سلسلوں کے بعد پنجاب میں زبردست سردی کی لہر اثر انداز ہوگی اور دھند میں بھی زبردست اضافہ ہو جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *