سورج کا دیدار کو بھول ہی جاؤ…مسلسل کتنے دن تک بارش جاری رہے گی،خون جما دینےوالی پیشگوئی
سورج کا دیدار کو بھول ہی جاؤ…مسلسل کتنے دن تک بارش جاری رہے گی،خون جما دینےوالی پیشگوئی
مری میں ہفتے سے پیر تک شدید برف باری کی پیش گوئی اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملکہ کوہسار مری میں ایک مرتبہ پھر ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے…. ۔مری میں ہفتے سے پیر تک شدید برف باری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔برف باری کی پیش گوئی کے بعد ضلعی انتظامیہ، ٹریفک پولیس کو الرٹ کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر آفس میں ایمرجنسی کنٹرول روم بنا دیا گیا۔….مری میں ہفتے سے پیر تک شدید برف باری کی پیش گوئی اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملکہ کوہسار مری میں ایک مرتبہ پھر ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔مری میں ہفتے سے پیر تک شدید برف باری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔… برف باری کی پیش گوئی کے بعد ضلعی انتظامیہ، ٹریفک پولیس کو الرٹ کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر آفس میں ایمرجنسی کنٹرول روم بنا دیا گیا۔
Leave a Reply