ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائینل کے بعد کھلاڑی کو آخر کیوں گنجا کر دیا گیا،، جانئیے اس آرٹیکل میں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائینل کے بعد کھلاڑی کو آخر کیوں گنجا کر دیا گیا،، جانئیے اس آرٹیکل میں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم نے اپنے کوچ کو گنجا کردیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی چیمپئن انگلینڈ کی ٹیم نے ٹرافی جیتنے کے بعد ہوٹل کے ڈریسنگ روم پہنچ کر اپنے کوچ کو گنجا کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں فتح کے بعد ٹیم سلیبریشن سے متعلق میتھیو موٹ نے گفتگو کی اور بتایا کہ فتح کے بعد ٹیم نے ہوٹل کے ڈریسنگ روم پہنچ کر صبح 6 بجے تک فیملیز کے ساتھ سیلبریٹ کیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم نے اپنے کوچ کو گنجا کردیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی چیمپئن انگلینڈ کی ٹیم نے ٹرافی جیتنے کے بعد ہوٹل کے ڈریسنگ روم پہنچ کر اپنے کوچ کو گنجا کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں فتح کے بعد ٹیم سلیبریشن سے متعلق میتھیو موٹ نے گفتگو کی اور بتایا کہ فتح کے بعد ٹیم نے ہوٹل کے ڈریسنگ روم پہنچ کر صبح 6 بجے تک فیملیز کے ساتھ سیلبریٹ کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *