ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ سیمی فائنل ، بابراعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ سیمی فائنل ، بابراعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا جنئیے اس آرٹیکل میں کہ بابر نے کون سا ریکارڈ بنایا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بابر اعظم 16 ویں مرتبہ سینچری شراکت میں حصہ دار بنے ہیں جب کہ بابر نے رضوان کے ساتھ 9 مرتبہ سنچری شراکتیں بنائی ہیں۔جیو نیوز کے مطابق بابراعظم نے احمد شہزاد اور حسین طلعت کے ساتھ دو دو مرتبہ سینچری شراکت بنائی جب کہ حیدر علی، حارث سہیل اور حفیظ کے ساتھ ایک ایک سنچری شراکت بنائی،بھارت کے روہت شرما کیرئیر میں 14 سینچری شراکت میں حصہ دار رہے۔اس کے علاوہ بابر اور رضوان بطور پارٹرنز ڈھائی ہزار رنز بنانے والی پہلی جوڑی بن گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *