اب کسی کی ضرورت نہیں ، پاکستان کے پاس ایک نیا سپر سٹار آ چکا ہے۔۔ وسیم اکرم

اب کسی کی ضرورت نہیں ، پاکستان کے پاس ایک نیا سپر سٹار آ چکا ہے۔۔ وسیم اکرم

اب کسی کی ضرورت نہیں ، پاکستان کے پاس ایک نیا سپر سٹار آ چکا ہے۔۔ وسیم اکرم پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیجنڈ کھلاڑی وسیم اکرم بھی ایشیا کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی پرفارمینس سے کافی خوش دیکھائی دے رہے ہیں ، افغانستان کے خلاف خلاف پاکستان کی شاندار پرفارمینس کو وسیم اکرم نے خوب سراہا ، وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے آخری وقت تک ، اپنے آصاب پر قابو رکھا ، اور میچ جیت لیا ۔وسیم اکرم کا مزید کہنا تھا کہ اب پاکستان کو کسی کھلاڑی کی ضرورت نہیں ،کیونکہ نسیم شاہ جیسا سپر سٹار کھلاڑی میدان میں آ چکا ہے ، وسیم اکرم کا کہنا تھا ، نسیم شاہ کی جتنا تعریف کی جائے کم ہے ، نسیم شاہ آنے والے دنوں میں ایک اچھا آل راؤنڈر بن سکتا ہے ، اگر پاکستان کرکٹ بورڈ نسیم شاہ کی بیٹنگ کے اوپر توجہ دے تو وہ ایک کامیاب آل راؤنڈر کے طور پر سامنے آ سکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *