بھارت کی جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست نے پاکستان کی امیدوں پر بھی پانی پھیر دیا

بھارت کی جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست نے پاکستان کی امیدوں پر بھی پانی پھیر دیا اب پاکستان کی سیمی فائنل کھیلنا بہت مشکل ہو گیا ۔

پرتھ (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے ساؤتھ افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بنائے، بھارت کی جانب سے سوریاکمار یادیو نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور 68 رنز بنائے۔ جواب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں ہدف حاصل کر لیا۔ اس طرح بھارت کی شکست نے پاکستان کی سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدوں پر بھی پانی پھیر دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *