زمبابوے سے عبرتناک شکست کے بعد بھی پاکستان ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے لئے کس طرح کوالفائی کر سکتا ہے؟ جانیے

زمبابوے سے عبرتناک شکست کے بعد بھی پاکستان ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے لئے کس طرح کوالفائی کر سکتا ہے؟ جانیے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 میں گروپ ٹو کے اہم میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی۔  قومی ٹیم کے بیٹرز زمبابوے کی جانب سے دیا گیا 131 رنز کا چھوٹا ہدف حاصل کرنے میں بھی ناکام رہے۔ اب پاکستان کا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں کوالفائی کرنا کافی مشکل ہو گیا ہے۔ لیکن ابھی بھی ایک چانس ہے پاکستان کو سیمی فائنل میں جانے کے لئے اپنے سارے میچز جیتنے ہوں گے۔ اس کے بعد بھی ساؤتھ افریقہ کو بھارت کے خلاف شکست ہوتی ہے اور پاکستان بھی ساؤتھ افریقہ کو شکست دیتا ہے تو پاکستان کے پاس سیمی فائنل میں جانے کا چانس ہے۔ لیکن ساؤتھ افریقہ کو ہرانا اتنا آسان نہیں ہوگا اور اب نیدرلینڈز اور بنگلادیش بھی پاکستان کے لئے بڑا چیلنج ہے کیونکہ قومی ٹیم کے پاس کانفڈینس کی کمی ہو گی۔ پھر انڈیا بھی ساؤتھ افریقہ کو ہرا پائے گا یا نہیں اس پر بھی ایک سوالیہ نشان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *