پاؤں کی جلن اور ٹانگوں کے درد کیلئے رات کو ایک چمچ کھالیں 1منٹ میں درد ختم،مزید جانیں اس آرٹیکل میں

اگر آپ کی پنڈلیوں میں درد رہتا ہے شدید درد کھچاؤ یا بے چینی کیوجہ سے رات کو نیند نہیں آتی ۔ آج بتائیں گے کہ ایسازبردست علاج جس کے استعمال کرنے سے سے پیروں ٹانگوں اور نسوں کے تمام درد ختم ہوجائیں گے ۔ سب سے پہلے زیتون کے سو ایم ایل تیل میں تین سے چار عدد لیمن کے اوپری چھلکوں کو ڈال کر دو ہفتے کیلئے ڈھانپ کر رکھ دیں

دو ہفتوں کے بعد چھلکوں کے تمام نیوٹرنز زیتون کے تیل میں شامل ہوجائیں گے ۔اب اس تیل میں تیس ایم ایل سرسوں کا تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں رات کو سونے سے پہلے پاؤں کو نمک سے اچھی طرح سے دھو کر خشک کرلیں اور اس تیل سے پاؤں کے تلوں اور ٹانگوں کا مساج کرلیں اس کے بعد ٹانگوں کو کسی نرم کپڑے سے صبح تک کیلئے لپیٹ دیں ٹانگوں کا درد انشاء اللہ ٹھیک ہوجائیگا یہ وقتی علاج ہوگا لیکن مکمل علاج کیلئے اس مساج کے ساتھ ساتھ اندرونی علاج بھی ضروری ہے تب ہی فائدہ ہوگا

۔ نسوں کی کمزوری یا جسم میں نیوٹریشن کی کمی اس کیلئے میتھی دانے کا استعمال بہت ہی اثر دار مانہ جاتا ہے کیونکہ میتھی دانہ وٹامنز اور منرلز کا مکمل خزانہ ہے صرف ایک چمچ میتھی دانہ رات کو گرم پانی میں بھگو کر رکھ دیں اگلی صبح میتھی دانہ کو چبا کر کھا لیں اور اوپر سے پانی بھی پی لیں دو ماہ استعمال کرنے سے نہ آپ کی ٹانگوں میں درد ہوگا اور نہ ہی نسیں کمزور ہونگی ۔ کدو کے بیج بھی اسی مقصد کیلئے بے حد مفید ہیں کدو کے بیج کو اچھی طرح پیس کر ان کا سفوف بنا لیں

اور ایک چمچ روزانہ نیم گرم دودھ میں ملا کر پی لیں کدو کے بیج کاپر میگنیشیم اور بہت سارے ضروری منرلز کا قیمتی سورس ہیں ۔ ان کو دودھ کے ساتھ کھانے سے ناصرف جسم کو طاقت ملتی ہے ۔ بلکہ اس سے ہمارے جسم کی رگیں بھی مضبوط ہوتی ہے تب ہی یہ خون کے بہاؤ کو آسانی سے برداشت کرلیتی ہیں اس کیلئے ہرے پتوں والی سبزیوں کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں کیونکہ ان میں وٹامنز بی وٹامنز سی اور وٹامنز ای کے ساتھ ساتھ کافی مقدار میں میگنیشیم بھی پایا جاتا ہے جو نسوں کو مضبوط بناتا ہے

اس کے ساتھ اومیگا اور فیٹی ایسڈ کا استعمال ضرور کریں۔ مچھلی السی ،بادام ،اور اخروٹ بہت زیادہ امیگا تھری اور فیٹی ایسڈ موجود ہوتا ہے یہ نا صرف نسوں کی کمزوری کو دور کرتا ہے بلکہ ہارٹ بونز جوائنٹ آئی سکن اور ہیئرز کی ہیلتھ کیلئے بھی اومیگا تھری ہر طرح سے مکمل افادیت رکھتا ہے اس کے علاوہ اومیگا تھری فیٹی ایڈ سپلیمنٹ فش آئل کی صورت میں روزانہ ایک کیپسول استعمال کریں اس سے ناقابل یقین فائدہ ہوگا ۔ آخر میں ایک چمچ کالی کشمش بیج والی رات کو پانی میں بھگو کر صبح خالی پیٹ کھا لیں

اس سے آپ کا جسم طاقتور ہوگا اور نسوں کو مضبوطی ملے گی ۔مسلز مضبوط ہونگے اور جسم میں نیوٹرشنز کی کمی پوری ہوجائیگی جس کیوجہ سے آپکی ٹانگوں میں درد تھا ۔ اس کا استعمال کریں ناقابل یقین فائدہ ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *