یہ ہے وہ ایسی کریم جس کا استعمال نہانے سے پہلے کرنے سے آپ کے بال ہمیشہ کیلئے ختم
خوبصورت دکھنا سب کا بنیادی حق ہے اور اس کے لیئے آپ بھی مختلف پراڈکٹس اور ٹپس کا استعمال کرتے رہتے ہیں تاکہ خود کو حسین اور جازب بنایا جاسکے۔ مگر جسم پر موجود غیر ضروری بال آپ کے حسن پر گرہن محسوس ہوتے ہیں۔
کیونکہ اس کی کچھ وجوہات ہوتی ہیں۔آج کل خواتین میں نا مناسب غذا، غیر متوازن ہارمونز، جسمانی کمزوری اور دیگر اندرونی مسائل کی وجہ سے غیر ضروری بال پیدا ہوتے ہیں اور اگر ان کو ویکسنگ اور تھریڈنگ سے صاف کیا جائے تو دن بہ دن ان کی جڑیں مضوط ہوتی جاتی ہیں اور یہ مردوں کے بالوں کی طرح سخت ہو جاتے ہیں۔ آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ جس کا استعمال نہانے سے پہلے کرنا ہوتا ہے اس کا استعمال کا فائدہ یہ ہوتا ہے یہ نا صرف آپ کے جسم کو نرم وملائم بناتی ہے
بلکہ بہت بڑے مسئلے کا حل بھی کرتی ہے ۔ آپ کے غیر ضروری بالوں کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتی ہے ۔ اس کو بنانے کیلئے آپ تازہ کریم کا بھی استعمال کرسکتے ہیں ایک چائے کا چمچ آپ نے استعمال کرنا ہے اس کے بعد ایک چٹکی برابر ہلدی لینی ہے تیسرے نمبر جس چیز کا استعمال کرنا ہے وہ السی کے بیج کا پاؤڈر ہے ۔پھر اس میں وٹامن ای آئل استعمال کریں گے پھر آخر میں اس میں کشت شیریں کا تیل استعمال کرنا ہے جو کسی بھی پنسار سٹور سے مل جائیگا۔ اس کے بعد تمام کریم کو اچھے سے مکس اپ کریں گے
اس طریقہ سے ہمارے پاس جو کریم تیار ہوجاتی ہے ۔ جو آٹھ سے نوسال کی بچیاں اس کااستعمال کرسکتی ہیں۔ آپ ایسی تمام بچیوں عادت ڈالیں کہ وہ نہانے سے پہلے اس کریم کو اچھے سے اپنے جسم پر مساج کریں اس کے بعد نارمل جیسے آپ نہاتے ہیں ویسے نہاسکتے ہیں اس کے کریم کو لگانے کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ جیسے آجکل ہارمونل پریشانیاں بہت زیادہ ہورہی ہیں۔ چھوٹی بچیاں ان کو بھی غیر ضروری بال کی پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ان تمام پریشانیوں سے بچنے کیلئے آپ چاہتے ہیں آپکے غیر ضروری بالوں کی گروتھ نہ ہو ۔
اس کی بڑھوتری کو روکنا چاہتے ہیں یہ کریم بہترین رزلٹ دیتی ہے ۔ جب بھی آپ نہانے لگیں نہانے سے پہلے اپنے تمام جسم پر اس کریم کا اچھے سے مساج کریں ۔مساج کرنے کے بعد پندرہ سے بیس منٹ اس کو رہنے دیں پھر آپ نہالیں ۔ اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ یہ آپ کے جسم کو نرم وملائم بنائے گی اس پر بہت اچھی شائن آجائیگی ۔ اس کے علاوہ قدرتی طور پر یہ آپ کے غیر ضروری بالوں کو اور جسم کے مخصوص حصے ہوتے ہیں کیمیکلز کریم بہت زیادہ استعمال کرنے کیوجہ سے وہ جگہ بدنما ہوجاتی ہے اگر آپ اس کریم کا استعمال کریں گے
آپ ان بالوں کے ساتھ ساتھ ان جگہوں کو بدنما ہونے سے روکے گی ۔ اسے نہانے سے پندرہ منٹ پہلے اسے بنالیں اور اچھے سے مساج کرکے نہا لیں روزانہ استعمال کرتے رہیں گے تو اس سے آپ کو بہت اچھے رزلٹ ملیں گے
Leave a Reply