جگر کی صفائی صحت کے لئے سب سے اہم۔۔ جانیں ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ہوا خاص نسخہ جو کرے جگر کی صفائی تاکہ آپ رہیں صحت مند اور توانا

جگر کی صفائی صحت کے لئے سب سے اہم۔۔ جانیں ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ہوا خاص نسخہ جو کرے جگر کی صفائی تاکہ آپ رہیں صحت مند اور توانا

کہتے ہیں کہ ہمارے جسم میں کسی بھی قسم کی بیماری پھیلنے کی وجہ ہمارا معدہ یا جگر ہوتا ہے، کیونکہ یہ ہمارے کھائے ہوئے کھانوں کو ہضم کرنے کے کام سرانجام دیتے ہیں اور اس لئے جو ہم کھاتے ہیں اس کا اثر معدے اور جگر پر ہوتا ہے۔

آج ہم آپ کو بتا رہے ہیں ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ہوا ایسا نسخہ جس کو اپنا کر آپ اپنے جگر کی صفائی کر سکتے ہیں۔

• ایک چمچ سونف لیں، ایک چمچ پہاڑی پودینہ اور ایک چمچ گلاب کی پیتاں لیں، ان تمام اجزاء کو ایک لیٹر پانی میں ڈال کر اُبال لیں، اب دن میں جتنی بار ہو سکے یہ پانی پی لیں۔

• اس کے استعمال سے جگر قدرت طور پر صاف ہوگا، گرمی کے موسم میں اس کا استعمال بےحد مفید ثابت ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *