کیا آپ کے بھی ماتھے پر اس قسم کی لائینیں پڑ جاتی ہیں تو ان کو آسانی سے کیسے ختم کیا جائے؟ جانیں

کیا آپ کے بھی ماتھے پر اس قسم کی لائینیں پڑ جاتی ہیں تو ان کو آسانی سے کیسے ختم کیا جائے؟ جانیں

ہماری خوبصورتی اور شخصیت کو بڑھانے میں ایک مثبت کردار ہمارا ماتھا بھی ادا کرتا ہے۔ اکثر آپ نے دیکھا ہو گا کہ لوگوں کے چہرے تو حسین ہوتے ہیں مگر ان کے ماتھوں پر فائن لائنز موجود ہوتی ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ آپ بھی اسی مسئلے سے پریشان ہوں ، تو اب جانیں ان کو دو دن میں ختم کرنے کی ایس آسان ٹپ جس کا رزلٹ آپ کو بھی حیران کر دے گا: • دو چمچ ایلوویرا کا جیل لیں اس میں ایک چمچ لیموں کا رس مکس کرلیں۔ اس ٹپ کو روزانہ ایک مرتبہ ضرور آزمائیں۔ چونکہ وٹامن ای اور ایلوویرا دونوں ہی اینٹی آکسیڈنٹ ہیں جو خوبصورتی کو بڑھانے میں مدد دیتے ہیں اور فائن لائنز کے پیچھے جلد کے مردہ خلیات کو صاف کرنے میں مدد ملتی ہے۔ فائن لائنز چہرے پر ابھرنے کی سب سے بڑی وجہ ہے نیند کا پورا نہ ہونا اس کے علاوہ مستقل ذہنی اور جسمانی تھکاوٹ یا بہت زیادہ ایسے مشروبات کا استعمال کرنا بھی ہے جن میں کیفین پائی جائے، اس کے ساتھ ہی ان فائن لائنز کی بڑی وجہ ایسی میک اپ پروڈکٹ کا استعمال ہے جو آپ کی جلد کے لیے موزوں نہیں ۔ لہٰذا ایسے پراڈکٹس کو ترک کر دیں جن سے جلد پر مضر اثرات پڑ رہے ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *