دل پریشان ہوتویہ پڑھ لیں،2منٹ میں دل کی گھبراہٹ ،ٹینشن اور بےسکونی ختم ہوجائے گی
فرمایا کہ آپ اس وظیفہ کو کیا کریں تو انشاء اللہ جو بھی اس عمل کو کرے گا اگر وہ کسی بھی پریشانی میں مبتلا ہوگا اس عمل کو کرنے کے بعد سجدہ میں جاکر اپنی حاجت کو طلب کرے گا تو اس حضوری کیفیت رکھنے والے عمل کے وسیلہ سے اللہ اس کی پریشانی کوختم فرما دیں گے اس کی حاجت روائی فرمائیں گے۔ایک ہی دن میں اللہ تعالیٰ آپ کی پریشانی کو ختم فرمادیں گے۔یہ وظیفہ بہت آسان ہے۔
جب بھی آپ کو کوئی پریشانی ہوتو آپ اس حضور ی کیفیت رکھنے والے کلمات کو پڑھ سکتے ہیں حضور کیفیت کا مطلب حاضر کیفیت ایسی کیفیت جو آپ کو اللہ کے سامنے حاضر کر دے اور آپ اللہ سے جو بھی مانگیں اللہ وہ آپ کو عطا فرمادیتے ہیں ۔انشاء اللہ بہت ہی آسان سا وظیفہ ہے لمبا چوڑا وظیفہ نہیں ہے۔ہمیشہ وظائف کو دل سے کیا کریں اور یقین کامل سے کیاکریں کہ میں جو اللہ سے مانگوں گا میرا اللہ اس کو دینے پر قادر ہے آپ نے ایک جگہ بیٹھ کر اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔شروع میں بھی اور آخر میں بھی درود شریف پڑھنے کے بعد آپ پڑھیں گے :یاحی یا قیوم برحمتک استغیث یہ ہیں وہ کلمات جو نبی کریم ﷺ نے حضرت فاطمہ ؓ کو فرمایا کہ وہ یہ پڑھ لیا کریں کیونکہ
یہ حضوری کیفیت رکھنے والے کلمات ہیں۔ایک سو مرتبہ پڑھ لینا ہے اور پھر سجدے میں جا کر اللہ سے اپنی حاجت کو طلب کرلینا ہے۔ انشاء اللہ یہ ایسے کلمات ہیں جو آپ کو اللہ کے سامنے حاضر کردیں گے اور اللہ کے سامنے آپ جو بھی اللہ سے مانگیں گے وہ آپ کو عطا فرمادیا جائے گا کیونکہ ان کلمات کے بارے میں فرمایا گیا ہے کہ یہ اسم اعظم ہے اور اسم اعظم وہ کلمات ہوتے ہیں کہ جن کے ذریعہ سے مانگا جاتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس دعا کو کبھی بھی رد نہیں فرماتے یہ وہ کلمات ہیں کہ جو آپ کو اللہ کے قریب لے جاتے ہیں یہ وہ کلمات ہیں کہ جس کے ذریعہ سے بندھے نصیب کھل جاتے ہیں۔یہ وہ کلمات ہیں کہ ان کے ذریعہ سے اللہ سے جو بھی مانگا جاتا ہے اللہ پاک عطا فرمادیتے ہیں
لیکن ہمیشہ یہ کوشش کیا کریں کہ جب بھی کوئی وظیفہ کریں جب بھی کوئی عمل کریں تو اللہ کو قادر مطلق مانا کریں اسم اعظم تووہی اسم اعظم ہے کہ جب اللہ کو پکاریں تو اللہ کو سب سے بڑا حاجت روا مانتے ہوئے اللہ کو مشکل کشا مانتے ہوئے اللہ سے مانگا جائے اور وہی الفاط وہی کلمات اسم اعظم بن جاتے ہیں۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمیناگر کوئی انسان آپ کو دکھ دیتا ہے پریشان کرتا ہے تو اس کا بڑا بہترین حل یہ وظیفہ ہے ۔پہلی بات تو آپ غور کیجئے کہیں آپ کی کسی بات میں غلطی تو نہیں اگر غلطی ہے تو اسے درست کریں اور دوسری بات قرآن کہتا ہے اگر کوئی انسان تمہارے ساتھ برائی کرے تو تم اس کا جواب بہترین طریقے سے اچھائی سے دو اگر تم ایسا کرو گے تو
تمہارے بدترین دشمن بھی تمہاری تعریف کریں گے اور تمہارے خیر خواہ ہوجائیں گے لیکن لازم یہ ہے کہ آپ ہمیشہ اچھائی کریں پھر اس کا اثر آپ کے سامنے ہوگا اور ایک اور کام بھی کر لیجئے اگر کوئی انسان آپ کو تنگ کرتا ہے اگر آپ کو کسی سے ڈر لگتا ہے یا کسی قسم کا کا آپ کو خوف ہے۔کہ کوئی آپ پر جادو نہ کر دے کوئی تعویذ نہ ڈال دے یا کوئی انسان آپ کے رشتے میں یا آپ کے گھر میں کوئی پریشانی نہ کر دے تو آپ صرف ایک کام کر لیجئے روزانہ صبح اور شام قرآن کی آخری دو سورتیں سورہ الفلق اور سورۃ الناس کو پڑھ کر اپنے گھر پر اپنے جسم پر دم کرلیجئے ان سورتوں کو پڑھنے والے کو اللہ حسد کرنے والے لوگوں سے شیاطین سے جادوجنات سے برے تعویذ سے اور دنیامیں جو جو چیزیں جو انسان کو نقصان پہنچا سکتی ہیں
اللہ ان تمام چیزوں سے اس بندے کو اپنی حفاظت میں لے لیتے ہیں ۔ان دو سورتوں کو پڑھنے والا ہمیشہ اس کا دل بے خوف ہوگا اس کے دل میں ڈر نہ ہوگا یہ دو سورتیں بڑی بہترین ہیں۔نظر بند کا علاج ہے ڈر کا علاج ہے حسد کرنے والے نقصان پہنچانے والے لوگوں کا بہترین علاج ہے شیاطین جنات کا بہترین علاج ہے بیماریوں کا بہترین علاج ہے اگر آپ ان دوسورتوں کو روزانہ پڑھتے رہے چند دن چند ہفتے کے عبد آپ دیکھیں گے ہر طرف سکون ہوگا دل میں سکون ہوگا گھر میں سکون ہوگا اور زندگی بڑی بہترین گزرتی جائے گی اور جو لوگ آپ کو تنگ کرتے ہیں اللہ ان کو خود ہی آپ سے دور کر دے گا اور ان کو راہ راست پر لے آئے گا۔دشمنوں سے بچاؤ کیلئے یوں تو انسان بہت سے تدابیر کرتا رہتا ہے
تاہم دشمنوں کے چھپے ہوئے حربے جیسے جادو، سازشیں وغیرہ ان سے کئی مرتبہ بچنا مشکل ہو جاتا ہے اور آپ دشمن کے وار کا شکار ہو جاتے ہیں۔ اپنے دشمنوں سے حفاظت کیلئے ایک ایماندار اللہ والے سرکاری افسر کا آزمودہ وظیفہ قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔ان سرکاری افسر کا نام ابرار صدیقی ہے اور انہوں نے اپنی ایک تحریر ایک سوشل میڈیا سائٹ کو بھیجی ہے جو کہ صرف قارئین کی فلاح کیلئے نیک نیتی کے جذبے کے تحت یہاں پیش کی جا رہی ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ میرا نام ابرار صدیقی ہے اور میں کراچی میں رہتا ہوں .نظام بھائی میں اس بات پر پورا یقین رکھتا ہوں کہ جب تک اللہ نہ چاہے کوئی کسی کابُرا نہیں کرسکتا
میں نے ملازمت کے دوران جہاں جہاں افسری کی کسی کے ساتھ جان بوجھ کر بُرا نہیں کیا،خدانخواستہ کسی سے برا ہوگیا ہوتو الگ بات ہے اوراس کے لئے میں نے اللہ سے ہمیشہ توبہ استغفار ہی کی ہے.اس کی استطاعت اللہ نے مجھے اپنے ایک نیک سیرت بندے کی وساطت سے فراہم کی ۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین
Leave a Reply