میری دادی اماں کہتی تھی مرد اس عورت کی محبت میں مجنوں بن جاتا ہے جو عورت
! بجن سے محبت ہوان کے لیے جگہ بنالی جاتی ہے پھر چاہے وہ گھر ہو دل ہو یا زند گی وہاں بہانے نہیں بناۓ جاتے ۔۔ اب جا کر احساس ہوا کہ کاش میں اپنی محبت کور از ہی رہنے دیتا ، مگر وضاحت کر کے خودکوماردالا ہے ۔۔ خون کے ہوں بادل کے ہوں رشتے ایک دن امتحان ضرور لیتے
ہیں جب ہمارے ہونے یانہ ہونے سے کسی کو کوئی بے چینی دبے قراری محسوس نہ ہو تو یہ سمجھنادرست ہے کہ ہم ان کی زندگی میں امر حوم کا درجہ پا چکے ہیں ۔۔ اور پھر خوبصورت ہونے سے کچھ نہیں ہوتا ، بات تو ساری نصیبوں کی ہوتی ہے ! ۔ کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ ہم پر آنے والی آز ماپیش ہمارے لئے ہوتی ہی نہی ۔ اس کا مقصد ہی دوسروں کی اصلی شکل دیکھاناہوتاہے ۔ زندگی خوبصورت نہیں ہوتی اسکوخودسجاناپڑتاہے دعائیںلےکر وفائیںلُٹاکراوردوسروںکے دردسمیٹ کر میں نے بہت سی تلوار میں دیکھیں ہیں جو ایک کو دو کر دیتی ہیں ۔ مجھے عشق کی تلوار پر بڑا تعجب
ہے یہ دو کوا یک کر دیتی ہے ۔۔ میری دادی اماں کہتی تھی مر داس عورت کی محبت میں مجنون بن جاتا ہے جو عورت مرد کی گرفت میں نہیں ہوتی کون کہتا ہے مر دکودر د نہیں ہوتا ۔۔۔ مرد مجبور نہیں ہوتا ۔۔۔ قصور عورت کا نہیں ہوتا ۔ کبھی کبھی مر د کی تباہی میں عورت کا ہاتھ ہوتا ہے ۔۔۔ مرد بھی انسان ہوتا سے فرشتہ نہیں کبھی کبھی انسان اتنا بے بس ہو جاتا ہے کہ امید میں بدعائیں ، یقین اور ہمت سب آنکھوں کے راستے بہنے لگتے ہیں ۔ لیکن یہ سب پھلے سے بہہ جائیں مگر اللہ کی ذات پر تو کل نہیں ۔ اللہ پر تو کل سے زیادہ کوئی چیز مضبوط نہیں۔یہ ہو توانسان تنباہو کر بھی تنہا نہیں ہو ساس کار باس کے ساتھ ہوتا ہے ۔ لوگوں سے امید میں لگانا چھوڑو میں اور اللہ سے امید میں لگانا شروع کر دیں۔اللہ سے مانگیں ، اللہ کے سامنے روئیں ۔
Leave a Reply