کیا اپنے سے بڑی عمر کی لڑکی سے شادی کر کے جوان مرد بھی بوڑھا ہوجاتا ہے؟ ماہرین کے رائے پڑھیں

!کم عمر شوہر اور بوڑھی بیوی – کیسا رہیگا؟ کہا جاتا ہے کہ مرد کو اپنی عمر سے زیادہ عمر کی عورت سے شادی نہیں کرنی چاہیے. زیادہ عمر کی عورت سے شادی کر کے مرد جلدی بوڑھا ہوجاتا ہے جبکہ عورت جوان ہو جاتی ہے. اس کی کوئی حقیقت نہیں. خضرت خدیجہ (رضہ) کی عمر، الله کے نبی صلى الله عليه وسلم سے 15 سال بڑی تھی اور انکی زندگی بہت خوشگوار گزری

تاہم یہ ہے کے عورت کی عمر مرد سے پانچ تا دل سال چھوٹی ہو کیونکہ عورتوں کا جسم بچوں کی پیدائش کی وجہ سے جلد ڈھل جاتا ہے جسکی وجہ سے عورت میں کشش کم ہو جاتی ہے. اگر بیوی کی عمر کم ہوگی تو اسکی جسمانی کشش زیادہ دیر تک بر قرار رہے گی. ویسے بھی عورت جسمانی لحاظ سے مرد کی نسبت جلد (mature) ہو جاتی ہے بڑی عمر کے مرد اور جوانی بیوی – یہ کیسا رہیگا؟ مشرق و مغرب میں یہ بات معروف ہے کہ اگر زیادہ عمر کا مرد کسی نوجوان لڑکی سے شادی کریگا تو وہ بھی جوان ہو جائیگا. اس کا بوڑھے ہونے کا عمل (Aging Process) تھم جائیگا. اسی لیے بوڑھے جاگیردار اور سرمایہ دار جوان ہونے کے لیے نوجوان لڑکیوں سے شادی کرتے ہیں. یہ بھی ایک مفروضہ ہے جسکی کوئی حقیقت نہیں. عمر کے فرق سے نہ نوجوان فرد بوڑھا ہوجاتا ہے اور نہ ہی بوڑھا جوان ہوجاتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *