لڑکی کو چھیڑنے کی سزا! ٹک ٹاکر ڈولی نے لڑکوں کیساتھ کیا کر دیا؟ ہر کوئی حیران

لڑکی کو چھیڑنے کی سزا! ٹک ٹاکر ڈولی نے لڑکوں کیساتھ کیا کر دیا؟ ہر کوئی حیران

سوشل میڈیا پر مختلف قسم کی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں،ان میں سے بعض ویڈیوز ایسی ہوتی ہیں جنہیں دیکھ کر صارفین دنگ رہ جاتے ہیں۔پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر نوشین عرف ’ڈولی‘ کی ایسی ہی ایک ویڈیو سو شل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ کچھ لڑکے ایک بچی کا پیچھا کر رہے ہیں بچی بھاگتی ہوئی ٹک ٹاکر کے پاس آتی ہے،ڈولی اپنے سر سے دوپٹہ اتار کر اس بچی کو دیتی ہے، ڈولی سیاہ رنگ کے کپڑوں میں ملبوس ہیں اور ان کے ساتھیوں نے بھی سیاہ رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اصل میں ڈولی بالی وڈ کی نئی آنے والی فلم ’ شمشیرا‘ کے گانے پر اداکاری کر رہی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *