گھر پر ایسا فارمولا بنائیں جو 3 دن میں پاؤں انڈے جیسےگورے کردےگاایک بار آزماکر دیکھ لیں

گھر پر ایسا فارمولا بنائیں جو 3 دن میں پاؤں انڈے جیسےگورے کردےگاایک بار آزماکر دیکھ لیں

خوب صورت بے داغ اور گورے چٹے پاؤں سب کو ہی بہت زیادہ پسند ہوتے ہیں تو سردیوں میں آپ اپنے پاؤ ں کو کس طرح سے بہت زیادہ گورا بنا سکتے ہیں اس کے لئے آپ کو بہت سارے پیسے ضائع کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ کیونکہ ہم آپ کے ساتھ ایک ریمیڈ ی شیئر کر رہے ہیں جس سے آپ اپنے خوبصورت پاؤں کے خواب کو پورا کرسکتےہیں ۔ اس فارمولا کو بنانے کا طریقہ یہ ہے ۔ ایک باؤل میں ایک چمچ ایلوویرا جیل شامل کیجئے

۔مارکیٹ میں بہت سستے میں مل جاتی ہے اور ہر گھر میں موجود بھی ہوتی ہے اس ریمیڈ ی کو بنا کر سٹور بھی کیا جاسکتا ہے ۔ اب اس میں ایک چمچ گلیسرین شامل کیجئے یہ آپ کے پاؤں کو بہت زیادہ نرم و ملائم رکھے گی اس کے اوپر سے داغ دھبے دور کرے گی اب اس میں وائٹامن ای کے 2 کیپسول شامل کیجئے۔اور چوتھے نمبر پر اس میں بورک ایسڈ کا ایک چمچ شامل کیجئے۔اور اب تمام چیزوں کو اچھے طریقے سے مکس کر لیجئے ۔ اب تیار ہے آپ کے فٹ وائٹننگ فارمولا کریم۔ہر طرح کے داغ دھبے ختم ہوجائیں گے ۔آپ کے پاؤں نیچرلی بہت زیادہ گلو کریں گے ۔آپ کے پاؤں پر شائننگ بھی لائے گی۔لڑکے و لڑکیاں دونوں استعمال کرسکتے ہیں ۔ اس سادہ سے فارمولے کے

ساتھ آپ اپنے پاؤں کو تین دن میں گورا کرسکتےہیں رات سونے سے پہلے یہ کریم اپنے پاؤں پر لگائیے اور صبح کو اٹھ کر اپنے پاؤں کو نیم گرم پانی کے ساتھ دھو لیجئے تمام مسائل ختم ہوجائیں گے ۔ تین دن کے استعمال سے آپ کے پاؤں بہت زیادہ گورے اور بے داغ ہوجائیں گے

مودبانہ گزارش

ہمارا ہدف آپکو بہترین معاشرتی, تاریخی ,معلوماتی،اور اصلاحی تحریریں پیش کرنا ہے

جس میں آپ کا ایک شیئر بہت بڑا کردار بطور صدقه جاریہ ادا کرسکتا ہے. آئیں ہمارے ساتھ ساتھ آپ بھی اس کار خیر کا حصّه بننیں

آپ کو یہ ٹپس کیسی لگی ؟ ہمیں فیس بک پیج پر کمنٹ سیشن میں ضرور بتائیے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *