صرف 5روپے میں گھر میں ہی بال کالے سیاہ کریں وہ بھی بغیر کسی ہیئر کلر کےبغیر
صرف 5روپے میں گھر میں ہی بال کالے سیاہ کریں وہ بھی بغیر کسی ہیئر کلر کے ۔۔۔ہر کوئی یہ سمجھتاہے کہ اگر بال سفید ہوجائیں تو پھر انہیں سیاہ نہیں کیا جاسکتا اور اس لیے لوگ مختلف طرح کے ہیئر کلر استعمال کرتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو سفید بالوں کو دوبارہ کالا کرنے کا آسان ترین نسخہ بتاتے ہیں۔
اجزاء :۔ فلیکس سیڈ آئل (السی کاتیل)200گرام لیموں چار عدد لہسن کی تین توڑیاں بنانے کا طریقہ لیموں کا رس اور لہسن کو اچھی طرح پیس لیں ، اس کےبعد السی کا تیل اور شہد ڈالیں اور پھر پیس لیں۔اس مرکب کو کسی جار میں ڈال کر اچھی طرح بند کردیں اور مکسچر کو ریفریجریٹر میں رکھ دیں۔ہر کھانےسے 30منٹ قبل ایک بڑا چمچ مسکچر کا کھائیں اور ہمیشہ لکڑی یا پلاسٹک کا چمچ استعمال کریں ۔ یہ جادوئی مکسچر دن میں ایک مرتبہ استعمال کریں ۔لیکن آپ پریشان نہیں ہوں کیونکہ ہمارے پاس اس مسئلے کا ایک اورآسان اور مستقل حل موجود ہے۔
یہ قدیم زمانے کا نسخہ ہے جو آلو کے چھلکوں کے پانی سے سر دھونے کا ہے۔ یہ سفید بالوں کو ختم کرنے کا ایک آزمودہ طریقہ ہے اور آپ کے بالوں کو مضبوط بھی کرتا ہے۔ آلو کے چھلکے میں موجود اسٹارچ کی مقدار آپ کے سفید بالوں کو کالا کردیتا ہے۔ اب ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ کس طرح یہ مرکب بنایا جائے تاکہ آپ باآسانی بالوں پر لگا سکیں۔ اجزا آلو کے چھلکے لیونڈر کا تیل (Lavendar Oil) مرکب بنانے کا طریقہ تین سے چار آلو کو چھیل کر اْس کے چھلکوں کو ٹھنڈے پانی میں کچھ دیر ڈال کر رکھ دیں۔
پھر ایک پتیلے میں اْسے ابالیں۔ جب پانی ابل جائے تو دھیمی آنچ پر تھوڑی دیر چھلکوں کو ابلنے دیں۔ اس کے بعد چولہا بند کرکے پانی کو ٹھنڈا ہونے دیں۔ آلو کی خوشبو کو ختم کرنے کے لیے اْس میں لیونڈر کا تیل شامل کیا جاسکتا ہے۔ٹھنڈا ہونے کے بعد اس مرکب کو ایسے ڈبے میں بند کردیں جہاں ہوا کا جانا ناممکن ہو
استعمال کرنے کا طریقہ یہ مرکب اْس وقت سب سے زیادہ کارآمد ہوتا ہے جب صاف گیلے بالوں میں استعمال کیا جائے۔ اس آلو کے چھلکے والے پانی کو شیمپو کرنے کے بعد بالوں پر لگائیں، لیکن اس مرکب کو لگانے کے بعد بال نہ دھوئیں کہ یہ اْسی وقت کام کرتا ہے۔
Leave a Reply