جگر ، معدے اور مثانے کی گرمی ۔ پیشاب کا پیلا آنا ۔ آسان اور فوری علاج خود کر یں۔
جگر معدے اور مثانے کی گرمی آج کے نوجوانوں کا بہت بڑا مسئلہ ہے اس کی بڑی وجہ قدرتی مشروبات کی جگہ مصنوعی طریقے سے تیار کر دہ کولڈ ڈرنکس چائے اور غیر معیاری کھانوں کا زیادہ استعمال ہے۔ جس سے جسم میں پانی کی تعداد کم ہو جا تی ہے اور خ و ن گاڑھا ہو جا تا ہے جس کو گردے بہت مشکل سے فلٹر کر تے ہیں جس کی وجہ سے پیشاب پیلا آ تا ہے جگر معدے اور مثانے کی
بڑھ جا تی ہے۔ آج میں آپ کو بتاؤں گا اس مسئلے کا آسان فوری اور گھریلو علاج۔ فالسہ لذت کے ساتھ ساتھ بے پناہ قدرتی فوائد کا حامل پھل ہے فالسے کا استعمال جگر معدے اور مثانے کی گرمی کو زیرو کر دیتا ہے گرمی کی شدت میں اور خاص طور پر رمضان میں اس کا استعمال بے پناہ فوائد کا حامل ہے فالسے کا مزاج سرد تر ہو تا ہے۔ فالسے میں نشاستہ لمحات فولاد پوٹاشیم اور کیر ٹین کے علاوہ وٹامن اے بی اور سی کی وافر مقدار پا ئی جا تی ہے جن مریضوں کو جگر کی گرمی اور آنتوں کی خشکی کی وجہ سے دائمی قبض رہتی ہو وہ صبح سویرے فالسہ گٹھلیوں سمیت چوس کر کھا ئیں فالسے کا شربت چڑچڑا پن دور کر تا ہے اور پیاس کی شدت میں کمی کر تا ہے شوگر کے مریضوں کے لیے بہت مفید ہے اس سے جلد کی چمک اور تازگی میں اضافہے۔و تا ہے گرمی کے تیز بخار میں فالسے
کا شربت پینے سے بے چینی اور اضطراب کم ہو تا ہے فالسہ معدے اور جگر کی گرمی کو ختم کرتا ہے یرقان کے مریضوں کے لیے نہایت ہی مفید ہے مثانے کی گرمی اور پیشاب کی جلن کو دور کر تا ہے معدے اور سینے کی جلن اور گرمی کو کم کر تا ہے۔ دل کی دھڑکن اور بے چینی کو کم کر تا ہے فالسے کا شربت بے چینی بلڈ پر یشر کو کم کر تا ہے دو کپ اچھی قسم کا فالسہ اور چار کپ پانی گرینڈر میں ڈال کر اچھی طرح گرینڈ کر لیں پھر ایک لیموں نچوڑ کر اور حسبِ ذائقہ کالا نمک شامل کر کے نوش فر ما ئیں سر دمزاج لوگوں کے لیے فالسہ کا زیادہ استعمال نقصان دہ بھی ہو سکتا ہے۔ آپ کے تعاون کا شکریہ۔ السے میں مٹھاس عام طور پر نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے، پاکستان جرنل آف فارماسیوٹیکل سائنز کے مطابق فالسہ کم شکر والا پھل ہے، جس کا مطلب ہے کہ ذیابیطس اور خون کی
شریانوں سے متعلق امراض کے شکار افراد اس سے لطف اندوز ہوسکتے ہیںفالسے میں موجود آئرن خون کی کمی دور کرنے میں مدد دیتا ہے، آئرن کی کمی خون کی کمی کے ساتھ مختلف طبی مسائل کا خطرہ بڑھاتی ہے۔ جس کی ایک علامت ہر وقت تھکاوٹ طاری ہونا بھی ہے۔پروٹین کی وجہ سے فالسے کھانے کی عادت جسم کو زیادہ توانائی فراہم کرتی ہے اور اس کا شربت بھی اس حوالے سے مددگار ثابت ہوتا ہے۔
Leave a Reply