حکیموں کے طاقت کے نسخوں کا باپ ہے یہ نسخہ
پوری دنیا میں جتنی بھی طاقتور چیزیں ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ طاقت ور چیز لونگ ہے۔ لونگ۔۔ یہ اتنا طاقتور ہے
۔ واللہ ! ایک بندے کو آدھا کلو گ وشت کھلادو۔ اور ایک بندے کو ایک لونگ کھلا دو۔ یقین جانو! دو لونگ آدھا کلو گ وشت سے زیادہ طاقت دیں گے۔ دو لونگ دودھ میں ڈال دو ۔ یہ اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر فضل کیا ہے۔ لیکن بد قسمتی یہ ہے کہ ہم نے اپنے رب کی نعمتوں کو پہچانا ہی نہیں ہے۔ ایک گلاس دودھ لو۔ آدھی چائے کی چمچ ہلدی ڈالو۔ آدھی چائے کی چمچ دارچینی ڈالو۔ آدھی چائے کی چمچ سونف ڈالو۔ دو سبز الائچی ڈالو۔ اس کوا تنا پکا ؤ، اتنا پکاؤ ۔ کہ ایک گلاس پونا رہ جائے۔ جتنے بھی لو گ نشہ کرنے والے لو گ ہیں۔ نشہ چھوڑنا چاہتے ہیں ۔ یقین جانیں ! کہ یہ دوائی نہیں ہے۔ یہ اللہ کی طرف سے انعام ہے۔ اس دودھ کو آپ ایک وقت سوتے وقت لازمی پئیں گے۔اور اگر جسم میں درد صبح کو ہوتو صبح کے وقت پئیں۔ اگر دوپہر کو ہو تو دوپہر کے وقت پئیں۔ بعض مرد جن کے مثانے کے غدود ہٹا دیئے جائیں یا مردانہ کمزوری حد سے زیادہ ہو تو ایسے لوگ ازدواجی فرائض کی ادائیگی کے لیے مردانہ قوت کی گولیوں پر انحصار کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ تاہم اب سائنسدانوں نے ایسے لوگوں کے لیے ایسا مستقل حل ڈھونڈ نکالا ہے جس کے بعد انہیں ’ویاگرا‘ جیسی گولیوں کی قطعاً ضرورت نہیں رہے گی۔ میل آن لائن کے مطابق سائنسدانوں نے خام یا غیرمتشکل خلیوں یعنی سٹیم سیلز کے ذریعے مردانہ کمزوری کا علاج دریافت کر لیا ہے۔ اس طریقہ علاج میں مردوں کے عضو مخصوصہ کی جڑ میں غیرمتشکل خلیے انجکشن کے ذریعے داخل کیے جائیں گے جو جسم کے اس حصے کے عصبی نظام اور خ ون کی وریدوں کو نئی توانائی بخشیں گے
اور ان مردوں کی فطری قوت بحال ہو جائے گی۔رپورٹ کے مطابق اس طریقہ علاج سے نہ صرف مردانہ کمزوری سے نجات مل جائے گی بلکہ عضو مخصوصہ کی جسامت میں بھی اضافہ ہو جائے گا۔ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ اور ڈنمارک کے سنٹر فار ری جنریٹو میڈیسن کے ڈائریکٹر پروفیسر سورین شیخ کا کہنا تھا کہ “اس طریقہ علاج کی دریافت کا اصل مقصد پراسٹیٹ کینسر سے صحت یاب ہونے والے مردوں کی قوت کو بحال کرنا ہے جن کے مثانے کے غدود کینسر کی وجہ سے ہٹا دیئے جاتے ہیں۔ ان غدودوں کے ہٹائے جانے سے ان کے عضو مخصوصہ میں خ ون کی وریدں اور عصبی خلیے سکڑجاتے ہیں۔ جب ان کے جسم میں خام خلیے داخل کیے جائیں گے تو وریدوں اور عصبی خلیوں کا سکڑاؤ ختم ہو جائے گا اور ان کی مردانہ طاقت بحال ہو جائے گی۔”
Leave a Reply