صرف 24 گھنٹوں میں گردوں کی ساری گندگی باہر
جسم کے مختلف اہم حصوں میں سے ایک اہم حصہ گردہ ہے ۔گردوں کو صاف رکھنا ہمارے لیے بہت ضروری ہے یہ ہمارے خ۔ون کو فلٹرکرتی ہے اور صاف کرکے پیشاب کے ذریعے ساری گندگی باہر نکالتی ہے ہم اکثر جسم میں دل کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں
لیکن اگر گردوں کی اچھی طرح صفائی نہ کی جائے تو انسان کی موت تک ہوسکتی ہے کیونکہ خ۔ون کی صفائی کرکے جسم کو کئی طرح انفیکشن سے بچانا گردوں کا کام ہے۔یورین پاس ہونے میں مشکل اور رک رک کر آنا پیٹ کے دائیں یا بائیں طرف ناقابل برداشت درد ہونا بخار کپکپی اُلٹی آنا گردوں سے منسلک بیماریوں کی علامات ہیں ۔لیکن کچھ ایسے آسان اثر گھریلوں نسخے بتائیں گے جس کیوجہ سے ہم آسانی سے گھر بیٹھے گردوں کی صفائی کرسکتے ہیں اور آنے والے وقت میں
گردوں سے متعلق بہت سے امراض سے بچ سکتے ہیں جتنا ہم قدرت کے قریب رہیں گے اتنا بیماریوں سے دور رہیں گے ۔ ہم نے یہ گھریلو نسخہ کیسے تیار کرنا ہے ۔ گردوں کی صفائی کیلئے دونسخوں کے بارے میں بتائیں گے پہلا نسخہ بہت آسان گھریلو ہے اس کو گھر پر تیار کرسکتے ہیں دوسرے نسخے کو آپ نے پندرہ دن میں ایک دفعہ استعمال کرنا ہے۔جو آپ کی گردوں کی صفائی کرے گا اور گردوں کی پتھری سے بھی بچائے گا ۔ پہلے نسخے کو تیار کیسے کریں گے ۔ یہ نسخہ تیار کرنے کیلئے ایک
پین میں چار گلاس پانی لیں اب سب سے پہلی چیز جوآپ نے اس میں ڈالنی ہے وہ سبز دھنیا جس کو اچھی طرح صاف کرکے پتے علیحدہ کرلیں پھر اچھی طرح واش کرلیں یہ پتے ہمیں چاہیے ایک باؤل جس طرھ گردے ہمارے خ۔ون کو صاف کرتی ہے اسی لیے گردوں کی صفائی کیلئے دھنیا بہت فائدہ مند ہے ۔ کیونکہ دھنیا میں پائے جانے والے ڈی ٹوکس ہمارے گردوں کی صفائی کرتے ہیں اور گردوں سے متعلق بیماریوں سے بچاتے ہیں۔ ایک باؤل ڈالنے کے بعد چار سے پانچ منٹ پکنے دیں پھر
اس میں ایک چمچ زیرہ ڈالیں گے ۔پہلےزیرے کو اچھی طرھ سے صاف کرلیں پھر اس میں لیموں دوسلائس لیموں اسمیں چھلکے سمیت ڈالیں گے ۔ان تینوں چیزوں کو پانی میں مکس کرکے پانی کو اتنا پکائیں کہ پانی چار گلاس سے ایک یا ڈیڑھ گلاس رہ جائے جب پانی ایک گلاس رہ جائے تو پھر چولہے سے اُتار لیں اور ایک گلاس میں چھان لیں ۔ یہ ہمارا گردوں کی صفائی کا شربت تیار ہے ۔ یہ آپ کی گردوں کی صفائی کرے گاہی ساتھ ہی ساتھ پیٹ کی بھی صفائی کرے گا۔ اس کا استعمال دن میں ایک
مرتبہ کرنا ہے ۔ دن میں کسی بھی وقت اس کا استعمال کرسکتے ہیں۔ جب آپ کا پیٹ خالی ہو اسے ایک گلاس لینا ہے۔یہ آپ کے گردوں کی اچھی طرح سے صفائی کرے گا جب بھی پینا ہے ہلکاگرم ہی پینا ہے اس نسخے کو ایک ہفتہ یا دس دن تک استعمال کرسکتے ہیں دوسرا نسخہ جس کا استعمال پندرہ دن میں ایک بار کرنا ہے یہ گردوں کی پتھری سے بچائے گا۔ایک پین میں دوگلاس پانی ڈال کر چھلی کے ریشے دار بال اس پانی میں ڈال کر پکنے دیں پھر لیموں کے دو سلائس ڈالنے ہیں اس پانی کو اتنا پکائیں
کہ ایک گلاس بچ جائے پھر دن دوبار استعمال کرنا ہے پندرہ دن میں ایک بار استعمال کرنا ہے۔ان کیساتھ پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔اللہ ہم سب کا حامی وناصرہو۔آمین
Leave a Reply