کسی بھی ایک نماز کے بعد یہ پڑھ لو، پورا ہفتہ رزق کی کمی نہیں ہوگی ، اتنا ملے گا کہ ختم نہیں ہوگا
نماز انسان کے لیےبہت زیادہ ضرور ی ہے۔ کیونکہ نماز کے بغیر انسان مسلمان نہیں کہلاتا ہے۔ اس کے علاوہ نماز کے بہت سے فوائد ہیں۔ بعض لوگ اپنے جسم کو مضبو ط رکھنے کے لیے جم کااختیا ر کرتے ہیں۔ ورزش یا کھانا کم کرتے ہیں۔یا کچھ ایسا کرتے ہیں جس سے وہ تندرست رہیں۔ اللہ تعا لیٰ نے نماز میں ایسی چیز ڈال دی ہے ۔ اور سنت نبوی ﷺ پر عمل کرتے ہوئے نماز ادا رکرتے ہیں
تو نماز میں ہر ہر اعضاء کا ہلنا اور کہنا کہ اللہ پاک ہے اور انسان اپنے جسم کی زکوٰ ۃ نکالتا ہےبدن کی بھی اور روح کی بھی زکوٰۃ نکل جاتی ہے۔ نماز میں انسان جب رکو ع میں جاتا ہےتو کمر کا درد ، آنکھوں کادرد ہمیشہ کےلیے ختم ہوجاتاہے ۔ پھر جب سجد ے میں جات ہے اور سجدے سے اٹھتا ہےتو جسم آہستہ آہستہ گھلنا شروع ہوجاتا ہے۔ جو بہن بھائی موٹاپے کا شکا رہیں اور ادویات کا استعمال کرتے ہیں۔ سخت سے سخت ترین ورزشیں کر رہے ہیں۔ ان سے عرض ہے کہ وہ ہر چیز چھوڑ دیں۔ پانچ وقت نماز کی ادائیگی شروع کردیں۔آج آپ کے لیے ایک ایسا وظیفہ لے کر لائے ہیں۔ جو کہ نماز کے بعد کرنا ہے۔ یہ خاص وظیفہ آپ نے اس وقت کرنا ہے جب آپ نے نماز کی ادائیگی پختگی سے کریں گے ۔ رسول کریم ﷺ نے درود شریف پڑھنے والے سے فرما یا کہ دعا مانگ اوردعا کو قبول کیاجائےگا۔ سوال کر دیا جائےگا۔ جو نماز کے بعد دعا مانگتا ہے اور حمدو ثنا ء کرتا ہے۔ آپ ﷺ پر درود پاک پڑھتا ہے۔تو اس بندے کی دعا فوری طور پر قبول کی جاتی ہے۔ یہ وظیفہ آپ نے نماز کے بعد کرنا ہے اس وظیفے کو کرنے سے اللہ پاک آپ کو بےشمار دولت سے نواز دے گا۔ ایک ہفتے کے اندر آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے۔
انشاءاللہ ! اللہ پاک اپنے فرشتوں کو حکم دے گا کہ جاؤ میرے اس خاص بندے کے لیے رزق کے ڈھیر ڈال دو۔ آپ فجر کی نماز کے بعد یہ وظیفہ کرلیں۔ یا جس نماز کے بعد آپ یہ وظیفہ کرنا چاہیں آپ کر سکتے ہیں۔ آپ جیسے ہی نماز ادا کریں گے اور جائے نماز بچھا لیں۔ آپ نے جائے نماز پر بیٹھ کر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ اس کے بعد “حَسْبِیَ اللہَ، حَسْبِیَ اللہ َ،حَسْبِیَ اللہَ”کو لگاتار پانچ سو بار پڑھنا ہے۔ اور اس دوران آپ نے کسی سے بات نہیں کرنی ہے۔ کسی سے گفتگو نہیں کرنی ہے۔ کوئی آپ کو پکار ے نہیں اور آپ کا دھیان ادھر ادھر نہ جائے۔ آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور یہ عمل چھ دن تک کرنا ہے۔ جب یہ چھ دن مکمل ہوجائیں تو اس عمل کو دوبارہ دہرا لینا ہے۔ انشاءاللہ ! اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کے لیے رزق کا اہتمام کر دے گا۔ آمین۔
Leave a Reply