بس ایک کپ پی جا ؤ اور اَسی کلو سے پچاس پرآ جا ؤ

وزن کم کرنے کے یا بڑھانے کے لیے رمضان سے بہتر مہینہ ہو ہی نہیں سکتا اس مہینے میں کوئی اپنا وزن بڑھا لیتا ہے اور کوئی اتنا کم کر لیتا ہے کہ دیکھ کر حیرت ہو تی ہے ہمیشہ یاد رکھیں کہ وزن کو بڑھانے اور گھٹانے کے لیے آپ کی غذا کا بھی بہت رول ہو تا ہے

کیونکہ اگر آپ کھانے پینے میں بد پر ہیزی کر یں گے تو مہنگی مہنگی دوائیوں کا بھی استعمال کر نا پڑے گا اس لیے ضروری ہے کہ ان اشیاء سے پر ہیز کر یں اور میری بتائی ہوئی اس آسان سی ریمیڈی کو استعمال کر یں آپ کا وزن بھی کم ہو جا ئے گا اور با ہر نکلا پیٹ بھی اندر ہو جا ئے گا اس سے ہم ایک قدرتی ڈرنک بنا ئیں گے آسان سی ریمیڈی ہے۔ جو کہ رمضان کے مہینے میں بھی استعمال کی جا سکتی ہے اسے وہ لوگ بھی استعمال کر سکتے ہیں جن کا بی پی ہائی رہتا ہے تو چلیے دیکھ لیتے ہیں کہ یہ ریمیڈی کیسے بنے گی

۔ تو سب سے پہلے آپ نے پانی لینا ہے سادہ پانی آپ نے لینا ہے ایک کپ سے تھوڑا زیادہ آپ پانی لیں گے اب پانی کو کسی باؤل میں ڈال دیں اور پھر گرم کر لیں۔ اتنا گرم کر یں کہ ایک ابال آ جا ئے پھر آنچ بند کر دیں اور پانی کو کسی گلاس وغیرہ میں نکال لیں اب آپ نے اس میں ڈالنا ہے گرین ٹی بیگ ایک ٹی بیگ آپ نے پانی میں ڈالنا ہے۔ اب دو منٹ کے لیے اسے ایسے ہی چھوڑ دیں دو منٹ بعد ٹی بیگ کو با ہر نکال لیں اب آپ نے اس میں ڈالنا ہے سیب کا سرکہ دو چمچ آپ اس کے ڈالیں گے اب آپ اس میں ڈالیں گے دال چینی کی چھوٹی سی ڈنڈی

۔ اب آپ نے اس کو ڈھک کر دس منٹ کے لیے رکھ دینا ہے اور یہ آپ کی ویٹ لوس ڈرنک تیار ہے نہار منہ اسے پئیں گے پھر تھوڑی دیر بعد سحری کر لیں گے اگر آپ تھوڑی بہت ورزش بھی کر تے ہیں تو اس کا سونے پر سہاگے والا حساب ہو جا ئے گا۔ افطار کے وقت واک یا ورزش لازمی کرنی ہے اور اپنی ڈائٹ کا بھی خیال رکھنا ہےوزن تیزی سے کم ہو جا ئے گا اور پیٹ بھی اندر ہو جا ئے گا آسان سی ریمیڈی ہے آپ اسے ضرور ٹرائی کر یں اور اپنا تجربہ ضرور شئیر کر یں۔ اچھی بات کو دوسروں تک پہنچانا بھی ہو تا ہے

کیونکہ یہ ایک ایسی ریمیڈی ہے جو کہ دوسروں کو فائدہ ہی دے سکتی ہے اس کا کوئی نقصان نہیں ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا وزن بھی کم ہو جا ئے اور آپ کی جو چربی ہے وہ بھی کم ہو جا ئے تو اس ریمیڈی سے بہتر کوئی ریمیڈی نہیں ہے آپ کو چاہیے کہ اس ریمیڈی کو با قا عدگی سے استعمال کر یں۔

لڑکیوں کے چہروں پر بالوں کی افزائش کا ہونا کئی بڑے مسائل کو جنم دیتا ہے اور ایسا بھی ہوتا ہے کہ بعض اوقات صرف اور صرف ہارمونز میں گرمائش پیدا ہونے کی وجہ سے لڑکیوں یا خواتین کے چہرے پر موٹے بال نکل آتے ہیں جن کا حل یا تو تھریڈنگ ہوتا ہے وہ بھی وقتی یا پھر ویکسنگ ہوتا ہے لیکن یہ دونوں طرقیے ایک امہ میں دو سے تین مرتبہ یا ماہ میں ایک مرتبہ کروانا پڑتا ہے۔ اس کے لئے ہارمونل ٹیسٹ بھی خواتین کرواتی ہیں

جن کی اس وقت قیمت پاکستان میں 22 ہزار ہے قریب ہیں جو ایک اچھی لیبارٹری سے کروائے جاتے ہیں۔ ایسے میں کچھ سیرمز مارکیٹ میں دستیاب ہیں جو اس مسئلے کے حل کے لئے بہت مفید ہیں جن میں سے ایک ایورلی سیرم بھی ہے جس کو آپ آن لائن آرڈر کرکے صرف 1750 روپے میں دستیاب ہو جاتا ہے جس کو صرف ایک مرتبہ استعمال کرنے سے ہی فرق پڑنے لگتا ہے۔مگر جو لوگ ان چیزوں کو گھر میں بنانا چاہتے ہیں ان کے لئے کچھ چیزیں بھی بہت مفید ہیں جو بتائے گئے طریقے سے اس قسم کے سیرم گھر میں بنا کر چہرے پر لگا کر بآسانی فضول بالوں سے اپنی جان چھڑواسکتی ہیں۔ ;سفید گلو اور گلیسرین بازار سے بآسانی مل جاتی ہے،

اس کے علاوہ براؤن شوگر ان تینوں چیزوں کو اچھی طرح مکس کرلیں۔ ;جہاں بھی بال نظر آئیں، اسی لیپ کو بنا کر چہرے پر یا جسم پر لگائیں، اس سے نہ صرف آپ کے چہرے کے اضافی بالوں کے اندر موجود فولیکلز ختم ہونے لگتے ہیں بلکہ ایک جلن سی بھی پیدا ہوتی ہے جس سے یہ فولیکل اندر ہی اندر جلنے لگتے ہیں اور اضافی بالوں کی افزائش ختم ہونے لگتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *