جسمانی تھکاوٹ کا علاج

اگر آپ بھی جسم درد کمر درد جوڑوں کے درد کمزوری اور خ و ن کی کمی سےپریشان ہیں اور ادویات کھا کھا کر پریشان ہوچکے ہیں تو ایسے افراد صبح ناشتے میں ساگو دانہ کی کھیر ضرور کھائیں اور ساری پریشانیوں کو بھول جائیں ساگودانہ کھانے سے نہ صرف جوڑوں کے درد اور نہ صرف کمزوری میں افاقہ ہو گا بلکہ جن لوگوں میں خ و ن کی کمی ہو گی تو وہ بھی دور ہوجائے گی

اور آپ کا جسم مضبوط اور طاقتور رہے گا ساگودانہ جس طرح ہمیں صحت اور توانائی مہیا کرتا ہے بالکل اسی طرح یہ خواتین کی جلد کے لئے بھی بہت زیادہ مفید ہے یہ خواتین کی جلد میں سوفٹنیس نرمی اور خوبصورتی پیدا کرتا ہے جن خواتین کے چہرے پر جھریاں ہوں اور چہرہ بے رونق ہو تو وہ ساگودانہ کا پیسٹ بنا کر چہرے پر لگائیں جب خشک ہوجائے تو اسے اتار لیجئے چند مرتبہ کے استعمال سے ہی چہرے پر ایک گلو آئے گا جلد چمکنے لگے گی چہرہ کھل اُٹھے گا اور بالکل ترو تازہ لچک دار جلد ہوجائے گی جن خواتین کو ہڈیوں کی کمزوری ہڈیوں کا درد وغیرہ ہو تو یہ کیلشیم کی کمی سے ہوتا ہے اور کیلشیم ساگودانے میں بہت زیادہ ہوتا ہے لہٰذا ایسی خواتین اور صحت مند خواتین دونوں ہی ساگودانے کو اپنی ڈائیٹ کا حصہ بنائیں یہ نہ صرف ہڈیوں کو طاقت دیتا ہے بلکہ ہڈیوں کے درد پٹھوں کے درد اور کھچاؤ کو بھی ٹھیک کرتا ہے پٹھوں کے اکڑاؤ کو ختم کر کے پٹھوں کی لچک کو برقرار رکھتا ہے ساگودانہ میں وٹامن بی 12 اور فولک ایسڈ بھی اچھی مقدار میں ہوتا ہے اسی لئے یہ بچہ پیدا ہونے سے پہلے عورتوں کو ضرور کھانا چاہئے کیونکہ یہ جسم میں خ و ن پیدا کرتا ہے جو زچہ اور بچہ دونوں کی ضرورت ہے بلکہ جنہیں خ و ن کی کمی ہے تو خ و ن کی کمی بھی پوری ہوتی ہے جن کی ہڈیاں کمزور ہوں یا جسمانی کمزوری ہو تو ایسے بچوں اور ان خواتین کو جن کی ہڈیاں کمزور ہوں کیلشیم کی کمی ہو تو ایسے افراد کو روزانہ ساگو دانہ کی کھیر کھلایا کریں ۔

طریقہ اس کا یہ ہے کہ ایک پین میں تین کپ دودھ ڈال کر پکائیں جب دودھ ابل جائے تو اس میں تین چمچ ساگو دانہ ایک سے دو گھنٹے بھیگا ہوا دودھ میں شامل کرلیں اور اس آمیزے کو پندرہ سے بیس منٹ تک پکنے دیں اور چمچ ہلاتے رہیں تا کہ اس کی کھیر گاڑھی ہوجائے اور برتن کے پیندے میں بھی نہ لگے پھر اس میں آدھا کپ چینی شامل کر کے اس میں تین سے چار سبز الائچیوں کا پاؤڈر بھی شامل کرلیں اور اچھی طرح سے مکس کرلیں آخر میں بادام کشمش اور خشک میوہ جات بھی شامل کرلیں اچھی طرح مکس ہونے پر اور گاڑھا ہونے پر اسے اتار لیں ۔ ساگودانہ کی مزیدار کھیر تیار ہے خود بھی کھائیں اور بچوں کو بھی کھلائیں ۔قوت مدافعت میں اضافہ کرے گی ۔اور جنسی مسائل سے بھی نجات دے گی ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *