موٹے افراد کیلئے خوشخبری !پھولا ہوا پیٹ دومنٹ میں پتلاکرنےکاایک زبردست جادوئی ٹوٹکا
بہت زیادہ یا بہت تیزی سے کھانے کے نتیجے میں پیٹ پھول جاتا ہے یا یوں کہہ لیں اندر سے سوج جاتا ہے جس کے باعث کافی تکلیف کا سامنا ہوتا ہے کیونکہ کھانے یا پینے کے بعد غذائیں اور سیال مواد معدے اور آنتوں میں جگہ بناتا ہے یعنی وہ کچھ پھول جاتے ہیں۔اگر آپ کو اس مسئلے کا سامنا ہے
تو ایک ٹوٹکا جانیں جو کہ آسان ہونے کے ساتھ فوری اثر کرتا ہے جس کیلئے بس 2 منٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔ تو اس ٹوٹکے کیلئے فرش پر لیٹ جائیں، گھٹنوں کو اوپرکی جانب موڑ لیں جبکہ پیروں کو فرش پر ٹکا کر رکھیں اب دونوں ہاتھ پیٹ پر رکھیں اور گول دائرے میں مساج کریں۔یہ عمل کلاک وائز اور اینٹی کلاک وائز کریں۔ اس مساج کے دوران گہری سانس لیتے اور خارج کرتے رہیں۔ آپ ان حصوں پر ہاتھوں سے مالش کے دوران ہلکا دباؤ بھی ڈال سکتے ہیں جہاں درد محسوس ہو رہا ہو اور یہ مساج اس وقت تک جاری رکھیں جب تک معدے میں سکون محسوس نہ ہو۔ بہت زیادہ یا بہت تیزی سے کھانے کے نتیجے میں پیٹ پھول جاتا ہے یا یوں کہہ لیںاندر سے سوج جاتا ہے جس کے باعث کافی تکلیف کا سامنا ہوتا ہے
کیونکہ کھانے یا پینے کے بعد غذائیں اور سیال مواد معدے اور آنتوں میں جگہ بناتا ہے یعنی وہ کچھ پھول جاتے ہیں۔اگر آپ کو اس مسئلے کا سامنا ہے تو ایک ٹوٹکا جانیں جو کہ آسان ہونے کے ساتھ فوری اثر کرتا ہے جس کیلئے بس 2 منٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔تو اس ٹوٹکے کیلئے فرش پر لیٹ جائیں، گھٹنوں کو اوپر کی جانب موڑ لیں جبکہ پیروں کو فرش پر ٹکا کر رکھیں اب دونوں ہاتھ پیٹ پر رکھیں اور گول دائرے میں مساج کریں۔یہ عمل کلاک وائز اور اینٹی کلاک وائز کریں۔ اس مساج کے دوران گہری سانس لیتے اور خارج کرتے رہیں۔ آپ ان حصوں پر ہاتھوں سے مالش کےدوران ہلکا دباؤ بھی ڈال سکتے ہیں جہاں درد محسوس ہو رہا ہو اور یہ مساج اس وقت تک جاری رکھیں جب تک
Leave a Reply