خ و ن پیدا کرنے کی مشین ہیں یہ تین چیزیں ایک ہفتے میں خ و ن چہرے پر نظر آئیگا

خ و ن ہمارے جسم کے تمام آرگنز کی بہتر برھوتڑی کیلئے اور صحت مند اور تندرست رکھنے کیلئے سب سے اہمیت کا حامل ہے یہ جسم میں ایک گاڑی کے فی.ول کی طرح کام کرتا ہے ۔ جسم میں خ و ن کی کمی زندگی کی گاڑی کو ہمیشہ کیلئے رو ک

بھی سکتی ۔ آجکل اچھی صحت بخش اور خالص قدرتی غذاؤں کی عدم دستیابی کے باعث اور مسلسل مصروف زندگی بسر کرنے کیوجہ سے اپنی صحت کا سہی دھیان نہ رکھنے کےباعث ٹینشن اور دماغی محنت زیادہ کرنے کیوجہ سے زیادہ تر لوگوں کو خ و ن کی کمی جیسے مسئلے کا سامنا ہے ۔ خاص طور پر خواتین میں خ و ن کی کمی کا مسئلہ بہت عام پایا جاتا ہے ۔ جس کیوجہ سے ہر وقت جسم میں تھک.ن محسوس ہونا ۔ بلڈپریشر کم رہنا کمر میں کندھوں کے پٹ۔ھوں ٹانگوں اور پنڈلیوں میں کمزوری اور درد ہوتے رہنا ۔ چہرے اور جلد کی رنگت پھیلی یا زرد پڑ جانا ۔تھوڑا چلنے سے سانس پھولنے لگنا ۔ بالوں کی جڑیں کمزور ہوکر بالوں

کا جھ۔ڑنے لگنا ۔بال سفید ہونا یا چہرے کی جھریاں خ و ن کی کمی خاص علامات ہے ۔ خ و ن کی کمی کے مریضوں میں بھوک کم ہوجاتی ہے جو غذا کھاتے ہیں وہ بھی ٹھیک طرح سے ہضم نہیں ہوتی ۔ وزن کم ہونے لگتا ہے یہ خ و ن کی کمی کی علامات ہیں ۔خ ون کی کمی کی صورت آپ تین چیزوں کا استعمال کرکے بہت ہی تھوڑے وقت میں تیزی کیساتھ خ و ن کی کمی کو پورا کرسکتے ہیں۔ خ و ن کی کمی کو تیزی کیساتھ پورا کرنے کیلئے کشمش فائدہ مند چیز ہے ۔ خ و ن پیدا کرنے کیلئے انگور سے بھی زیادہ مفید سمجھی جاتی ہے ۔

کشمش میں آئرن اور کیلشیم کے علاوہ پوٹاشیم فائبر وٹامن بی 6اور میگنیشیم بھرپور مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ اس میں موجود آئرن ہمار ے جسم میں سیلز کو بڑھانے اور تمام تر اعضاء تک آکسیجن کی فراہمی کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ اعصابی کمزوری ،پٹھوں کے ک۔ھنچاؤ اور بالوں کی کمزوری میں خاص فوائد ظاہر کرتی ہے ۔ اس کیلئے صبح کے ناشتے میں جو کا دلیہ تیار کریں اسے کھجور اور کشمش سے میٹھا کرکے کھایا کریں انشاء اللہ دوہفتوں کے استعمال سے ہی واضح طور پر خ و ن اپنے چہرے پر

دکھائی دیگا۔ اگرآپ 21عدداچھی اور عمدہ قسم کی کشمش کے دانے رات کو ایک کپ پانی میں بھگو کررکھیں اور صبح نہار منہ کھا لیا کریں یہ بھی خ و ن پیدا کرنے کیلئے انتہائی لاجواب نسخہ ہے ۔ دوسری چیز آپ انار کا استعمال ضرور کریں ۔ انار آپ کے چہرے اپنی رنگت کی طرح سرخ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے روزانہ ایک انار پورا کھائیں ایک بھی دانہ ضائع مت کریں ایک حدیث مبارکہ میں بیان ہوچکا ہے ہر انار میں جنت کے انار کا ایک دانہ ضرور موجود ہوتا ہے یہ جگر اور معدہ کی کمزوری کو دور کرنے کیلئے بہت لاجواب

فوائد رکھتا ہے ۔تیسری چیز آ پ نے گاجر کا استعمال کرنا جو کہ انتہائی سستی سبزی ہے لیکن فوائد کے لحاظ سے بہت قیمتی فوائد کی حامل ہے آجکل کے نوجوان لڑکے لڑکیوں کے چہرے پر خ و ن کی کمی اور جگر کی گرمی کے باعث اکثر چھائیاں اور سیاہ داغ نمودار ہوجاتے ہیں چہرے کی رنگت بلکل بے رونک ہوجاتی ہے دس دن ایک گلاس گاجر کا جوس چٹ۔کی بھر کالے نمک کے ساتھ استعمال کریں خ و ن کی کمی دور ہوگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *