بد بو دار پسینہ آ نا، جگر ، معدہ، مثانے میں گرمی کا ہو جا نا ہاتھ پاؤں میں جلن
بد بو دار پسینہ آ نا، جگر ، معدہ، مثانے میں گرمی کا ہو جا نا ہاتھ پاؤں میں جلن ہو نا، دل کا گھبرانا۔ پاکستان کیا دنیابھر میں جہاں جہاں مرد حضرات رہتے ہیں ان میں سے نوے فیصد کو یہ مسئلہ ہے نہ صرف مردوں کو مسئلہ عورتوں کو بھی یہ مسئلہ عموماً رہتا ہے ۔ معدے مثانے اور جگر کی گرمی جس سے ہاتھ اور پاؤں کی تلیاں جلتی ہیں دل گھبراتا ہے
اس کے ساتھ ساتھ سر پر کسی نے وزن رکھ دیا ہو مزاج چرچرا ہوجاتا ہے ۔یہ سب اس وقت ہوتا ہے جب خون میں ایک چیز کی تھوڑی سی زیادتی ہوجاتی ہےطبی زبان اسے ہم سفرا کہتے ہیں جب جگر کی کسی نالی میں رکاوٹ آجائے سفرا سہی طریقے سے ہمار ے جسم میں ضرورت سے زیادہ شامل ہوجائے اور اُس سفرا کی وجہ سے ہمارے جگر میں ہمارے معدے میں مثانے میں پورے دوران خون میں ایک رطوبت کے شامل ہونے کیوجہ سے ہدت بڑھ جاتی ہے اسی کیوجہ سے تھوڑی تھوڑی علامات شروع ہوجاتی ہیں۔جسم میں سے یہ سفرا یہ مادہ ہے اس کو خارج کرنے کیلئے اللہ تعالیٰ نے آپ کو ایسا تحفہ دیا ہے ایسی نعمت دی ہے جولاکھوں کی نہیں چند روپیوں کی آتی ہے ۔ آج جو نسخہ بتائیں گے انتہائی آسان اور صدیوں سے آزمودہ ہے ۔ آپ نے خشک آلو بخارا اور املی لینی ہے جسم میں سے سفرا کو خارج کرنے کیلئے اللہ تعالیٰ نے آلوبخارا سے بڑھ کوئی نعمت نہیں دی ۔جب سفرا کی مقدار زیادہ ہوجاتی ہے
Leave a Reply