ٹھہریں ! کیا آپ واقعی وزن گھٹانا چاہتے ہیں اور بہت سارے ٹوٹکے آزما کر تنگ آ چکے ہیں

ٹھہریں ! کیا آپ واقعی وزن گھٹانا چاہتے ہیں اور بہت سارے ٹوٹکے آزما کر تنگ آ چکے ہیں

ٹماٹر ایک ایسا پھل ہے جو ہر سبزی میں استعمال ہوتا ہے اس کے بغیرکھانوں کو ادھورا کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ یہ دنیا کے تقریباً ہر ملک میں پایا جاتا ہے، ٹماٹر کو پکا اور بغیر پکائے بھی کثرت سے کھایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ اس کا استعمال سلاد اور رائیتے میں بھی کیا جاتا ہے۔ٹماٹرمیں پوٹاشیم کا ذخیرہ موجود ہے جو نا صرف جسم میں پانی کی کمی کو پورا کرتا ہے بلکہ بلڈ پریشر کو بھی کنٹرول میں رکھتا ہے۔ ٹماٹر کے بے شمار فوائد میں ایک یہ بھی شامل ہے کہ اس کا استعمال وزن میں کمی کا باعث بنتا ہے اور اگر فوری وزن کم کرنا ہے تو اس کا جوس بنا کر پی لیا جائے۔وزن کم کرنے کے لیے ٹماٹر کا جوس بنانے کا طریقہدو عدد ٹماٹر کا پیسٹ، ایک عدد کھیرا، آدھ چائے والا چمچ کلونجی اور آدھ گلاس پانی، ان تمام اجزا کو بلینڈ کر لیں۔ جوس تیار ہے۔روزانہ نہار منہ یہ جوس پئیں۔ناشتہ بھرپور کریں۔دوپہر میں سلاد کھائیں اور رات کا کھانا زیادہ پیٹ بھر کے نہ کھائیں۔چند دنوں کے استعمال سے اس کے فوائد جان کر دنگ رہ جائیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *