آپ کا معدہ خراب ہے یا کھانا ہضم نہیں ہوتا معدہ میں جلن ہوتی ہے صرف یہ تین کام کرلیں معدہ زندگی بھر خراب نہیں ہوگا انشااللہ
تقریباً ایک مہینے سے کھانا ہضم نہیں ہو رہا معدہ جلن سے بھرجاتا ہے اورانگلیوں کے جوڑ بھی درد کرتے ہیں – اس کا بہترین علاج اگرہم صرف اورصرف پیارے پیغمبر جناب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا جو کھانے کا طریقہ ہے اگرہم اس کو اپنا لیں تو معدے کے جتنے امراض ہیں میرے بھائیوں وہ سارے کے سارے ختم ہو سکتے ہیں معدے کے جنتے امراض ہیں اس کوسمجھو آج سے کئی ہزار سال پہلے ایک شخص آئےتھے ان کا نام حکیم لقمان ہے اگر قرآن میں اللہ تعالی کسی کا نام عزت سے لے دے تو وہ ہمارے لیے قابل احترام ہوجاتے ہیں
آج ہم میں سےکتنے ہیں جوحکیم لقمان کے طریقوں کو زندگی کو ان کے بارے میں جانتے ہیں میرے بھائیو پورا یونان یہ جو طب یونانی ہے یہ جو گریٹ اس میں پورے کا پورا یونان آج حکیم لقمان کے طریقوں کو فالو کر رہا ہے اور اپنے مسائل کو حل کر رہا ہےحکیم لقمان نے فرمایا تھا اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے بیٹا دانتوں کا کام کبھی آنتوں سے نہ لینا دانتوں کا کام کبھی آنتوں سے نہ لینا اور دوسری جگہ آپ نے فرمایا بیٹا یہ جو معدہ ہے نا یہ بدن کا سردار ہے یہ بدن کا سردار ہے جس انسان کے بدن کا سردار کمزور پڑ گیا اس کی رعایا خودبخود کمزور پڑ جائے گی معدہ سردار ہے سردار کبھی ہوگا کھانا ہضم ہوگا کھانا ہضم ہوگا تو طاقت ملے گی دماغ کو بھی دل کو بھی پھیپھڑوں کو بھی گردوں کو بھی آنتوں کو بھی ہڈیوں کو بھی گوشت کو بھی نظر تیز ہو گئی آواز مضبوط ہوگی سماعت مضبوط ہوگی جب معدہ مضبوط ہوگا تو کیا فرمایا
آپ نے دانتوں کا کام کبھی آنکھوں سے نہ لینا اور پیارے پیغمبر جناب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے کو دیکھو امام ابن قیم فرماتے ہیں کھانے میں آپ نے فرمایا یہ جو قرآن کی آیت ہے وَكُلُوا وَاشْرَبُوا وَلَا تُسْرِفُوا آپ نے فرمایا اس آیت کے علاوہ اللہ تعالی اگر طب کے لئے کچھ بھی نہ اتارتا یہ ایک آیت کافی تھی اور کھاؤ اور پیئو اور اسراف نہ کرو کیا مطلب ہوتا ہے اسراف کا زیادتی نہ کرو اورآج جتنے لوگوں کے معدے خراب ہیں ایک وجہ ہے فطرت کو بدلا میرے بھائی اللہ تعالی نے پوری کائنات کے جانوروں کو دیکھو سارے جانور فطرت کے مطابق زندگی گزارتی ہیں کوئی جانور کھانے میں پانی نہیں پیتا اسی لئے بیمار نہیں ہوتا اور ہم لوگ پانی کیوں پیتے ہیں کیونکہ ہم کھانے کو چھپاتے نہیں دو چار دفعہ چبایا نکلنے کی کوشش کی خلق میں کھانا اٹک گیا پانی کے ساتھ اس کو اگے دھکیلتے ہیں صرف طریقہ سمجھ لو کھانا کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے پانی پیو کھانا کھانے کے ڈیڑھ گھنٹہ بعد پانی پیو اور ایک لقمے کو 32 بار چبائو کتنے دانت ہیں
آج کی ماڈرن میڈیکل سائنس کہتی ہے دانت چار طرح کے ہیں ایک نوک والے دو نوک والے تین نوک والے چار نوک والے ایک نوک والے کا کام ہے۔ کاٹنا دو کا کام ہے پھاڑنا تین کا کام ہے چیرنا چار کا کام ہے پیسنا کاٹنا پھاڑنا پیسنا یہ کام تھا دانتوں کا کیونکہ اللہ سبحانہ وتعالی نے دانتوں کو بنایا کیلشیم سٹون کا پتھر کا اورمعدے کو بنایا فائبر کا اسی لیے حکیم لقمان نے فرمایا تھا بیٹا دانتوں کا کام کبھی آنتوں سے نہ لینا اب جو کام دانت کرسکتے ہیں کیا معدہ کرسکتا ہے کر سکتا ہے جب وہ نہیں کرے گا آپ کھانے کو صحیح طرح کاٹو گے نہیں اس کو سمجھو کھانا سب سے پہلے کیا بنتا ہے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے بنتا ہے اگر 32 بار کھانا منہ میں چبا لیا گیا تو وہ کھانا منہ میں پانی بن جائے گا معدے کا بہترین علاج ہے کھانے میں پانی چھوڑ دو اور کھانے کو 32 بار چبائو اور تیسری بات میرے بھائیو کوئی جانور عصر کے بعد کھانا نہیں کھاتا کبھی دیکھا کسی چڑیا کو کسی کبوتر کو کسی لالی کو کسی پرندے کو کسی جانور کو کہ وہ عصر گزرنے کے بعد آپکو زمین پہ نظر آئے وہ کہاں ہوتے ہیں
وہ اپنے گھروں کی طرف اڑنے کی تیاریاں کر رہے ہوتے ہیں اور مغرب کے بعد تو کوئی پرندہ نظر ہی نہیں آتا میرے بھائیو آج کی ماڈرن میڈیکل سائنس کہتی ہے یہ جو معدہ ہے یہ اپنے سارے کے سارے افعال سورج کے ساتھ شروع کرتا ہے۔ جب سورج غروب ہو جاتا ہے تو معدہ اپنا کام کرنا بند کر دیتا ہے اور آج آپ کو حکمت کی بات بتاتا پتے کی بات بتاتا ہوں آج کی ماڈرن میڈیکل سائنس کہتی ہے سارا سال معدہ سورج کے ساتھ چلتا ہے اور سال میں ایک ماہ ایسا آتا ہے جب معدہ سورج کے ساتھ نہیں چلتا اور جس کو سائنس وہ دن کہتی ہے ہمارا اسلام اس کو رمضان کہتا ہے سائنس کہتی ہے ان دنوں میں سورج نکلنے سے پہلے کھاؤ اور سورج غروب ہونے کے بعد کھائو میرے بھائیو یہ دین ہے دین اور آج پوری دنیا یہ جو اسلام میں داخل ہو رہی ہے اس دین کے اوپر ریسرچ کر کے تحقیق کر کے مسلمان ہو رہی ہے اور ہم مسلمان جن کے پاس اسلام دین ایک واضح کتاب کوئی دلیل موجود ہے
مگر وہ پھر بھی بہک رہا ہے یہی وجہ ہے ہم پریشان ہیں معدے کا بہترین علاج تین کام کرو کھانے میں پانی چھوڑ دو کھانا کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے پانی پیو ڈیڑھ گھنٹہ بعد پانی پیوایک لقمے کو 32 بار چبائو صبح کا کھانا 60 فیصد کھائودوپہر کا کھانا 30فیصد کھاؤ شام کا کھانا 10 فیصد کھاؤ اس کو سمجھو پیارے پیغمبر جناب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طریقے سے اور اس پرعمل بھی کریں
Leave a Reply