حمل ٹھہر جانے کی پانچ اہم اور پہلی نشانیاں یہ تبدیلیاں نظر آئیں تو سمجھیں آپ حاملہ میں

ماں بننا ایک عورت کی زندگی میں ایک ناقابل فراموش تجربہ ہے کیونکہ یہ ایسی نعمت ہے جو ہر کسی کو نہیں ملتی۔شادی کے بعد ہر لڑکی کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی گود جلد از جلد بھر جائے اس کے ہاں خوبصورت صحت مند اولاد ہو۔

لیکن زیادہ تر لڑکیاں ایام حمل میں ہونے والی جسمانی تبدیلیوں اور طبی مسائل سے ناواقف ہوتی ہیں۔ پہلی بار ماں بننے والی خواتین اکثر یہ جاننا چاہتی ہیں کہ انہیں کیسے پتہ چلے گا کہ حمل ٹھہر گیا ہے۔آج میں آپ کو بتاوں گی کہ حمل ٹھہر جانے کے بعد سب سے پہلے ظاہر ہونے والی پانچ اہم نشانیاں کونسی ہیں۔ جب حمل ٹھہر جاتا ہے تو ماہواری آنا بند ہوجاتی ہے

۔لیکن بعض خواتین میں ایسا بھی ہوسکتا ہے کہ ہلکا سا خون ماہواری کی تاریخوں میں آتا رہے لیکن حمل قائم رہے۔ حمل ٹھہر جانے کی دوسری نشانی یہ بھی ہے کہ صبح اُٹھ کر دل متلانے لگتا ہے۔متلی ہونے کا یہ عمل دن میں کسی بھی ٹائم ہو سکتا ہے متلی ہونے کے ساتھ صبح اُٹھتے ہی ہلکا سا درد طبیعت بے چین اور سست ہوتی ہے۔

سر درد سستی اور طبیعت کا بے چین ہونا یہ علامات سب خواتین میں یکساں نہیں ہوتی۔ مثانے پر دباؤ پر جانے کی وجہ سے پیشاب کی حاجت بار بار ہونے لگتی ہے۔ حمل ٹھہر جانے کی چوتھی نشانی میں پستانوں میں بھاری پن اور اکڑاہٹ کا احساس ہوتا ہے۔ حمل ٹھہر جانے کے بعد سب سے پہلے ظاہر ہونے والی نشانی یہ بھی ہے کہ کمر کے نچلے حصے میں درد اور سامنے والی سائیڈ پر ناف کے نیچے بھاڑی پن دباو اور درد کا احساس ہوتا ہے۔ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے پیریڈز شروع ہونے والے ہیں لیکن پیریڈز آتے نہیں حمل ٹھہر جانے کے بعد ایسا صرف پہلی ماہواری کی تاریخوں میں ہوتا ہے اور یہ حمل ٹھہر جانے کی سب سے اہم نشانی ہے۔

متلی ہونے کا یہ عمل دن میں کسی بھی ٹائم ہو سکتا ہے متلی ہونے کے ساتھ صبح اُٹھتے ہی ہلکا سا درد طبیعت بے چین اور سست ہوتی ہے۔ سر درد سستی اور طبیعت کا بے چین ہونا یہ علامات سب خواتین میں یکساں نہیں ہوتی۔ مثانے پر دباؤ پر جانے کی وجہ سے پیشاب کی حاجت بار بار ہونے لگتی ہے۔ حمل ٹھہر جانے کی چوتھی نشانی میں پستانوں میں بھاری پن اور اکڑاہٹ کا احساس ہوتا ہے۔

حمل ٹھہر جانے کے بعد سب سے پہلے ظاہر ہونے والی نشانی یہ بھی ہے کہ کمر کے نچلے حصے میں درد اور سامنے والی سائیڈ پر ناف کے نیچے بھاڑی پن دباو اور درد کا احساس ہوتا ہے۔ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے پیریڈز شروع ہونے والے ہیں لیکن پیریڈز آتے نہیں حمل ٹھہر جانے کے بعد ایسا صرف پہلی ماہواری کی تاریخوں میں ہوتا ہے اور یہ حمل ٹھہر جانے کی سب سے اہم نشانی ہے۔

ماں ایک بہت ہی زیادہ عظیم اور پاک رشتہ ہے ایسا رشتہ ہے جو جذبات سے بھرپور ہے جو جذبات سے اپنائیت سے بھرپور ہے اگر یہ رشتہ دنیا میں نہ ہو تا اگر یہ رشتہ اگر یہ تعلق اگر یہ احساس اگر یہ جذبہ اللہ پاک کی ذات پیدا نہ کر تی یا نہ بناتی تو سوچ بھی نہیں سکتے آ پ کہ کیا نقصان ہو تا انسان کو۔ انسان ایک پاکیزہ احساس سے، ایک پاکیزہ جذبہ سے، ایک پاکیزہ سوچ سے محروم ہو جا تے۔ اللہ پاک ہم سب کی ماؤں کو محفوظ رکھے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے اور لمبی زندگا نیاں نصیب فر ما ئے آمین۔ جیسا کہ میں نے آپ کو بتا دیا ہے کہ حمل کو ظاہر کرنے والی نشانیاں کون کون سی ہیں۔ میں نے آپ کو حمل کو ظاہر کرنے والی کچھ اہم کچھ پانچ نشانیاں بتائی ہیں جن کو مدِ نظر رکھنا چاہیے آپکو ۔ تا کہ کل کو آپ کو کسی بھی قسم کا کوئی مسئلہ نہ ہو۔ اور آپ کا حمل کا جو سلسلہ ہے وہ اچھے سے ہو سکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *