قرآن کی یہ سورت صبح 2 بار پڑھیں پھر بڑی سے بڑی مصیبت وپریشانی ختم

آج کا جووظیفہ لے کرآپ کی خدمت میں حاضر ہوئے ہیں۔ یہ خاص عمل کرنےسے آپ کسی بھی سخت مشکل اور پریشانی سے نکل آئیں گے۔ اگرآپ کسی سخت مصیبت میں پھنس چکے ہیں۔ کوئی بھی آپ کی حاجت ہے۔ کوئی مشکل پریشانی کو آپ ختم کرنا چاہتے ہیں۔ چاہے وہ پریشانی کسی بھی حوالےسے ہو۔ کسی بھی مقصد کو پورا کرنا چاہتے ہیں۔

تو قرآن پاک کی یہ ایک خاص سورت کو صر ف دوآپ نے پڑھنا ہے انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے آپ کی ہر بڑی سے بڑی جو مصیبت اور پریشانی ہے۔ وہ فوراً ختم ہوجائےگی۔ ہر جو بڑی حاجت ہے وہ آپ کی پوری ہوجائےگی۔ آج کےاس دور میں ہرکوئی کسی نہ کسی پریشانی میں مبتلا ہیں۔ چاہے وہ پریشانی گھر میں رزق کی کمی کے حوالےسے ہو۔ چاہے وہ پریشانی بے روزگاری کی وجہ سے ہو۔ یا کسی بھی کام میں رکاوٹ کے حوالے سے ہو۔ اگر آپ اس پریشانی کو ختم کرنا چاہتے ہیں تو اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے آپ کا جو مسئلہ ہے وہ اس خاص عمل کے کرنےسے حل ہوجائےگا۔ آپ نے یہ وظیفہ عصر کی نماز کے بعد کرنا ہے۔ قرآن مجید کی یہ سورت ” سورت یسین ” کا یہ خاص وظیفہ ہے۔ سورت یسین کو آ پ نے نماز عصر کے بعد دو مرتبہ

پڑھناہے۔ چار دن تک یہ عمل کرلیں۔ مگر آپ کا جو مسئلہ ہے۔ اگر ایک دن میں حل نہیں ہوتا ہے۔ تو چار دن تک مسلسل جو ہے۔ نماز عصر کے بعد سورت یسین کوآپ نے پڑھنا ہے۔ اور سورت یسین کی ہر مبین جب آئے ۔ تو آپ نے ہر مبین پر یہ ایک آیت ” حسبنا اللہ ونعم الوکیل ونعم المولا ونعم النصیر” ترجمہ: اللہ ہی ہمارے لیے کافی ہے اور وہ ہمارے نزدیک بہترین معاملات کرنے والا ہے۔ اس آیت کو آپ نے تیتیس مرتبہ جب بھی سورت یسین کی “مبین ” پر آئیں تو آپ نے اس آیت کو تینتیس مرتبہ پڑھناہے۔ اور سورت یسین کو آپ نے دو مرتبہ پڑھنا ہے۔ وظیفہ کو شروع کرنے سے پہلے اور دعا مانگنے سے پہلے تین تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ لیجئے۔ سورت یسین کی چند فضائل جو ہیں۔ آپ کو بتادیتےہیں۔ ہمارے پیارے آقا محمد ﷺ کا فرمان ہے کہ : سورت یسین کا قرآن پاک

کا دل ہے۔ جو اللہ تعالیٰ آخرت کےلیے سورت یسین کو پڑھتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس شخص کو بخش دیتاہے۔ اور ہر چیز کا دل ہے ۔ سورت یسین کا قرآن مجید کا دل ہے۔ آپ ﷺ نے ایک اور جگہ ارشاد فرمایاکہ : میں یہ جانتا ہوں کہ سورت یسین میرے ہر امتی کے دل میں ہو۔ اس کے علاوہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ سخت مشکل کے وقت جس نے بھی اکتالیس مرتبہ سورت یسین پڑھی۔ اللہ تعالیٰ کی رحمت سے مشکل سے اس نے نجات پائی ۔ وہ خواتین وحضرات جو وظیفہ آپ کو بتایا ہے عصر کی نماز کے بعد باوضو ہوکر جائے نماز پر بیٹھ کر سورت یسین کو دو مرتبہ پڑھنا ہے ۔ انشاءاللہ! آپ کی جو بڑی سے بڑی مصیبت وپریشانی ہوگی ۔ وہ ختم ہوجائےگی۔ ہر بڑی حاجت جو ہے۔ وہ پوری ہوجائےگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *