”پانچ دن گُڑ کھانے کے بعد کمال ہوگیا“
کیا آپ کو یہ معلوم ہے کہ آپ کی باڈی میں کتنا خ و ن ہے ؟ کیونکہ ہماری باڈی میں بیماری کوئی بھی ہو اس کے پیچھے کے کارن صرف دو تین ہی ہوتے ہیں اب اگر آپ نے ان دو تین کارنوں کو ہی ٹھیک کر لیا تو آپ کی باڈی سے ننانوے فیصد بیماریاں ٹھیک ہوجاتی ہیں اب ان دو تین وجوہات میں جو سب سے بڑی وجہ ہے وہ ہے ہماری باڈی میں خ و ن کی کمی کا ہونا مان لیجئے کوئی
ایک گاڑی ہے اس میں اگر آپ انجن آئل کم ڈال دیں تو آپ سوچئے اس گاڑی کے انجن کا کیا حال ہوگاکم انجن آئل ڈالنے کی وجہ سے اس گاڑی کا انجن خراب ہوسکتا ہے ہماری اس جسمانی گاڑی کا انجن آئل ہمارا خ و ن ہے اگر ہماری باڈی میں خ و ن ہی کم ہے تو ہماری باڈی کام اچھے سے کر ہی نہیں سکتی اور ہم میں سے بہت زیادہ لوگوں کی باڈی میں خ و ن کی کمی ہی رہتی ہے دراصل خ و ن کی کمی ہمیں ایک چھوٹی سی پرابلم لگتی ہے لیکن اس سے کئی بیماریاں ہوتی ہیں اب اگر آپ کی باڈی میں خ و ن کی کمی ہے تو اس سے آپ کی باڈی میں سب سے بڑی جو پرابلم ہوگی وہ ہے آپ کی باڈی میں ایکٹو نیس کی کمی ہوگی تھکان زیادہ رہے گی آپ کو نیند آتی رہے گی سستی پڑی رہے گی اس کے علاوہ آپ کے بال جھڑنے لگیں گے آپ کی آنکھوں کی روشنی کمزور ہونے لگے گی
آپ کا خ و ن گندا ہونے لگے گا کیونکہ آپ کی کڈنی کی فنگشنیلٹی کم ہونے لگے گی آپ کی سکن ڈھیلی پڑنے لگے گی آپ کی سکن کالی ہونے لگے گی آپ کے سر میں درد رہنے لگے گا آپ کو چکر آسکتے ہیں اور بھی کئ مسائل ہیں جو صرف خ و ن کی کمی ہونے کی وجہ سے ہی ہوتے ہیں آپ سب سے پہلے اپنا اور اپنی فیملی کے ہر فرد کا ہیمو گلوبن ٹیسٹ ضرور کروائیں کیونکہ اس سے آپیہ سمجھ پائیں گے کہ آپ کی باڈی میں آخر کار خ و ن کتنا ہے کیونکہ ہماری باڈی میں خ و ن کی کمی ہونے سے بہت سی بیماریاں ہوتی ہیں اور دوسری جو سب سے بڑی پرابلم ہے وہ ہے کونسٹیپیشن یہ دونوں ایسی وجوہات ہیں جب کے سبب سے انسان کو سوسے زیادہ بیماریاں ہوتی ہیں لیکن اگر آپ نے باڈی میں خ و ن کی کمی کو پورا کرلیا اور قبض کے مسائل کو دور کر لیا تو آپ کی ننا نوے فیصد بیماریاں ٹھیک ہوجائیں گی
اب ان دونوں چیزوں کو ٹھیک کرنے کے لئے یہ نسخہ ضرور آزمائیے۔ایک ایسی چیز ہے جو ایک دن کے پیدا ہوئے بچے کو بھی کھلائی جاسکتی ہے
جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو اسے ماں کے دودھ کے علاوہ کچھ اور نہیں دے سکتے لیکن صرف دو چیزیں ایسی ہیں جو صرف ایک دن کے پیدا ہوئے بچے کو بھی دی جاسکتی ہیں پہلا تو شہد اور دوسرا گُڑ ہے یعنی کہ جاگری گڑ ایک ایسی چیز ہے جسے آپ ایک دن کے پیدا ہوئے بچے کو دے سکتے ہیں اب وہ گڑ ہی وہ چیز ہے جو آپ کی باڈی میں خ و ن کی کمی کو دور کرتی ہے اور دوسرا آپ کے انڈائیجشن یا کونسٹیپیشن کو ختم کرتی ہے۔گڑ تو سبھی گھروں میں ہوتا ہے لیکن ہم لوگ اسے دودھ میں ڈال کر گڑ والا دودھ بنا کر پیتے ہیں یعنی کہ جاگری والا دودھ بنا کر پیتے ہیں لیکن کیاآپ کو یہ معلوم ہے کہ دودھ کے اندر کبھی بھی گڑ نہیں ڈالنا چاہئے
کیونکہ اس سے دودھ اور گڑ دونوں کے ہی فائدہ مند اجزاء ختم ہوجاتے ہیں اس لئے آپ کو سمجھنا ہوگا کہ آپ کو دودھ میں کبھی بھی دودھ نہیں ڈالنا چاہئے آپ کو گڑ کو صبح گرم پانی کے ساتھ لینا ہے یعنی تھوڑا سا گڑ آپ صبح اٹھ کر خالی پیٹ کھائیں اوپر سے ایک گلاس گرم پانی کا پی لیجئے یہ چیز سب سے زیادہ ضروری ہے اس سے آپ کی باڈی میں کئی بدلاؤ آئیں گے اس سے آپ کو کئی ایسے فوائد ملیں گے جس سے آپ کی بہت سی بیماریاں جڑ سے ختم ہوجائیں گی ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین
Leave a Reply