رات کو سوتے وقت صرف گیارہ مر تبہ اللہ کے دو نام پڑھ لیں،زندگی بھر کبھی بھی دل اور سانس کی بیماری نہیں ہو گی

آج آپ کی خدمت میں حاضر ہیں ایک نئے وظیفے کے ساتھ ۔ اُمید ہے کہ آپ کو ہمارے وظیفے پسند آ رہے ہوں گے۔ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے میں آپ سے چند اہم باتیں آپ کو بتانا چاہتا ہوں ۔ اور وہ چند اہم باتیں یہ ہیں کہ جو بھی وظیفہ ہو تا ہے یا جو بھی وظائف ہو تے ہیں وہ اللہ کی طرف سے ہی ہو تے ہیں

یعنی جو بھی وظیفے ہو تے ہیں وہ اللہ کے کلمات ہی ہو تے ہیں۔ اللہ کے کلمات میں آپ جانتے ہیں کہ کتنی طاقت ہو تی ہے۔ تو ہمیں چاہیے کہ ہم ان وظائف کو سچے دل اور کامل ایمان کے ساتھ کر یں تا کہ ہمیں ان وظائف سے بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو سکے اور ہم اپنے مقاصد میں کامیاب بھی ہو سکیں۔ ہر انسان کی کوئی نہ کوئی خواہش ہو تی ہے۔ ہر انسان کی کوئی نہ کوئی دلی تمنا ء ہو تی ہے جو کہ پوری نہیں ہو پا رہی ہو تی۔ وہ چاہتا ہے کہ میری بس یہ دلی تمناء میری بس یہ دلی مراد پوری ہو جا ئے تو میری زندگی میں سکون آ جا ئے تو اس قسم کی تمناؤں کو پورا کرنے کے لیے ہمیں وظائف کا سہارا لینا پڑتا ہے تو ہمیں ان وظائف کو کامل یقین کے ساتھ کر نا چاہیے تا کہ ہمیں کا میابی حاصل ہو سکے اپنے مقاصد کو حاصل کرنے میں۔ آپ سوچ رہے ہوں گےکہ یہ کتنا بڑا وظیفہ ہو گا نہیں۔ جی نہیں۔ یہ صرف اور صرف ایک یا دو منٹ کا وظیفہ ہے۔ یہ آپ کو سوتے وقت کر نا ہے۔ سوتے وقت جو شخص سوتے وقت دل پر با ئیاں ہاتھ رکھ کر اللہ تعالیٰ کے دو اسم یَا بَاعِثُ یَا نُو رُ ملا کر گیارہ مر تبہ پڑھ لیتا ہے ۔ دل کی بیماریاں، سانس کی بیماریاں ، سینے کے تمام امراض کا خاتمہ ہو گا۔ دل نورانی ہوگا۔ یادداشت تیز ہو گی اور گ ن ا ہ وں سے نجات نصیب ہو گی۔ عبادات اور ولا یت کے راستے آسان ہو ں گے اور ہر قسم کی بیماری سے محفوظ رہے گا۔ وظیفہ میں کامیابی کے لیے چند ہدایات پر عمل کر نا ضروری ہے۔

اور وہ ہدایات ظاہر ہی سی بات یہ ہیں کہ آپ نے اس وظیفہ کو کامل یقین کے ساتھ کر نا ہےا ور اس کےساتھ ساتھ آپ نے اللہ سے سچے دل سے اپنے گ ن ا ہ وں کی توبہ کر نی ہے اور اللہ تعالیٰ کے حضور گڑ گڑا کر معافی مانگنی ہے اپنے اعمالوں کو لے کر کیونکہ یہاں پر ایک اہم بات بتا تا چلوں کہ انسان کے اپنے گ ن ا ہ وں کی وجہ سے بھی اس کی جو دعائیں ہیں وہ قبول نہیں ہو تی ہیں۔ تو ہمیں اپنے گ ن ا ہ وں کی معافی مانگنی ہے اور اس طرح سے وظیفہ جو ہے ہمارا کامل ہو جا ئے گا

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *