کمزوری تھکاوٹ تین بار میں ہی ختم ہو جاتی ہے
مگر اپنی صحت کا خیال رکھنے کے لیے ذرا بھی ٹائم ہی نہیں نکالتے۔ لیکن جب اپنی صحت کا دھیان رکھنے کی بات آتی ہے تو ہم ایک ہی بات کہتے ہیں کہ ہمارے پاس اتنا ٹائم ہی نہیں ہے ایسا کیوں ہے کیوں ہم اپنی صحت کا خیال نہیں رکھتے کیوں ہم اپنی صحت کو لے کر اتنا لا پرواہ ہو چکے ہیں میں یہاں ایک اور بات بھی کر نا چاہتا ہوں کہ اگر ہماری صحت ہے تو ہم بھی ہیں ورنہ ہم کچھ بھی نہیں ہیں کہتے ہیں کہ صحت ہے تو جہان ہے۔
مطلب صحت کے ساتھ ہی سب کچھ اچھا لگتا ہے ورنہ دنیا بے رونق سی بن کر رہ جاتی ہے۔ہمیں اپنی صحت کا بہت زیادہ خیال رکھنا چاہیے کیو نکہ اس صحت کے بلبو تے پر ہی ہم ہر قسم کا کام کر سکتے ہیں اور اپنی زندگی کو ا یک پر انداز میں جی سکتے ہیں۔ ہمارےپاس پانچ منٹ نہیں ہیں کوئی ریمیڈی بنانے کے لیے ہمیں دوائیں کھا نا آسان لگتا ہے کیونکہ اس کو کھانے میں اتنا وقت نہیں لگتا میں آج یہاں پر ایک بات کہنا چاہتا ہوں کہ اگر آپ آج اپنی صحت کے لیے وقت نہیں نکا لتے تو کل آپ کو بیماریوں کے لیے وقت نکا لنا پڑے گا تو کہنے کا مطلب ہے کہ وقت تو نکا لنا ہی پڑ ے گا چاہے آپ آج اپنی صحت کے لیے وقت نکا لیں چاہے آپ کل کو اپنی بیماریوں کے لیے وقت نکا لیں وقت تو ہر صورت نکالنا ہی ہو گا تو کیوں نہ ہم یہی کر لیں کہ ہم اپنی صحت کے لیے ہی وقت نکا لیں۔تا کہ ایک اچھی پر وقار زندگی گزار سکیں اور دوسروں تک بھی اچھی بات پہنچا سکیں۔ صحت اللہ پاک کی طر ف سے ایک بہت ہی بہترین تحفہ ہے انسان کے لیے اور اگر انسان اس تحفے کا احترام نہیں کرتا ہے اس کی قدر نہیں کرتا تو یہ تحفہ اس سے چھین لیا جاتا ہے پھر کوئی چارا نہیں بچتا ہے پیچھے کہ ہم اپنی صحت کو بیماریوں کے حوالے کر دیں۔ میں کافی لوگوں سے سنتا ہوں کہ ہمارے پاس وقت ہی نہیں ہے وقت ہی نہیں ہے وقت ہی نہیں ہے ۔او بھائی جب آپ اپنی صحت کے لیے وقت نہیں نکا لیں گے تو پھر کس کے لیے نکا لیں گے ایسا کیوں کر رہے ہیں آپ ۔ اکثر ہی لوگوں میں ہڈیوں کی کمزوری کی شکایت ہے اکثر ہی لوگ باڈی میں شکایت کا مرنا روتے ہیں کہ ہماری باڈی میں فلاں جگہ درد ہے فلاں جگہ درد ہے تو ان دردوں کو دور کرنے کے لیے ہمیں بہت ہی آسان سی چیز کھانی ہو گی ہمیں چو نا کھا نا ہو گا یہ چو نا ہمیاری باڈی کی گیس کو ختم کر ے گا
Leave a Reply