اس مہینے 10 شعبان سے پہلے پہلے یہ ضرور پڑ ھ لو فقیر بھی پڑھے گا تو ارب پتی بن جائیگا
حضرت علی المرتضیٰ ؓ فرماتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے جنت میں ایک درخت پیدا کیا، جس کا پھل سیب سے قدرے بڑا، انار سے قدرے چھوٹا، مکھن سے زیادہ نرم، شہد سے عمدہ شیریں، مشک سے زیادہ خوشبو رکھنے والا، شاخیں مروارید کی، تنا سونے کا، پتے زبرجد کےاور یہ نبی کریم ﷺپر صلٰوۃ و سلام پڑھنے والوں کے لئے مختص ہوگا۔ ان کے علاوہ کوئی اور اسے دیکھ نہ پائے گا
۔یہ بہت مبارک ماہ ہے جس کی زندگی میں یہ ماہ آیا یقین مانیں وہ بہت خوش نصیب انسان ہے کہ اس میں اللہ پاک کثرت کیساتھ دعائیں قبول کرتے ہیں ۔یہی وہ مبارک مہینہ ہے جس میں پیارے حبیبﷺ کی دیرینہ تمنا پوری ہوئی ۔ تحویل قبلہ کا حکم نازل ہوا۔ چنانچہ اسلامی سال کا آٹھواں مہینہ ہے یہ مہینہ وہ مہینہ ہے جس میں حضوراکرمﷺ اس کثرت سے روزے رکھتے کہ صحابہ کرام ؓ کو گمان ہوتا ہے کہ آپ کبھی ترک نہیں کریں گے ۔ یہ وہ مبارک ما ہ ہے اس میں لوگوں کی کثرت کیساتھ مغفرت کی جاتی ہے ۔ حضرت علی بن ابی طالب سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ کا ارشاد ہے جب نصف شعبان کی رات آجائے تو تم اس رات میں قیام کیا کرو اور اس کے دن پندرھویں تاریخ کا روزہ رکھا کرو اس لیے کہ اس رات میں اللہ تعالیٰ سورج غروب ہونے سے طلوع فجر تک آسمان
پر نزول فرماتے ہیں اور ارشاد فرماتے ہیں کہ کیا ہے کوئی مجھ سے مغفرت طلب کرنے والا جس کی میں مغفرت کردو ۔ کیا ہے کوئی مجھ سے رزق کا طالب کے میں اسے رزق عطاء کروں۔ کیا ہے کوئی کسی مصیبت یا بیماری میں مبتلا کہ میں اس کو عافیت عطاء کروں ہے کوئی ایسا اللہ تعالیٰ برابر یہ آواز دیتےطرہتے ہیں یہاں تک کہ سورج طلوع ہوجاتا ہے اس مہینہ میں ان لوگوں کے نام لکھے جاتے ہیں جو اس سال م رنے والے ہوتے ہیں اسی سلسلہ میری اجل بھی آنے والی ہو تو خدا کی بہترین عبادت روزے میں مشغول ہوں۔ تمام تر پریشانیوں میں مبتلا لوگوں کو چاہیے کہ جیسے ہی آپ کی چاند پر نظر پڑجائے تو اس دن سے لیکر دس شعبان تک رات کو سونے سے پہلے پانچ بار آیت الکرسی اور اسکے بعد ایک سو دوس مرتبہ اللہ نور السموات والارض کو پڑھنے
پھر اول وآخر تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے ۔یہ عمل کرتے وقت آپ نے کسی سے کوئی بات نہیں کرنی ۔ یہ عمل اس وقت کریں جس وقت تما م گھر والے سو رہے ہوں ۔کیونکہ اگر کوئی جاگ رہا ہوگا ۔تو آپ کو کسی نہ کسی وجہ سے ان سے بات کرنا پڑ جائیگی ۔ جس کیوجہ سے عمل اٹھ جائیگا ۔ آپ نے عمل کرنے کے بعد اپنی حاجت کیلئے اللہ تعالیٰ سے دعا مانگنی اس عمل کے بعد ہر رات آپ کی حاجات پوری ہوجائیں گی آپ کی جو بھی خواہش ہوگی اللہ تعالیٰ پوری فرما دیگا ۔ کسی کا روزی کا مسئلہ وہ ان دس دنوں میں ارب پتی بن سکتا ہے ۔ط
Leave a Reply