نظر تیز کرنے کا وظیفہ
عنوان:آنکھوں کی روشنی بڑھانے کے لیے کوئی زبردست وظیفہ / دعا بتائیں۔
سوال:آنکھوں کی روشنی بڑھانے کے لیے کوئی زبردست وظیفہ / دعا بتائیں۔
جواب نمبر: 149026
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 759-744/L=6/1438
آپ ہرنماز کے بعد گیارہ مرتبہ ”یا نورُ“ پڑھ کر انگلی پر دم کرکے آنکھوں پر پھیر لیا کریں، ان شاء اللہ اس سے آنکھ کی روشنی تیز ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
Leave a Reply